More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہوتو قیمت
Choose an answer
بڑھ جاتی ہے
کم ہو جاتی ہے
برابر رہتی ہے
صفر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب اجارہ دار بیرونی منڈیوں میں اندرونی منڈیوں کے مقابلہ میں شے کو کم قیمت پر فروخت کرے تو اسے کا کہا جاتا ہے
Choose an answer
اغراق کی پالیسی
امتیاز قیمت پالیسی
کارٹل
پول
Previous
Skip
Next
Question # 3
جن اشیاء کو براہ راست استعمال کر کے حاجات کی تسکین ہوسکے کیا کہلاتی ہیں
Choose an answer
اشیائے سرمایہ
اشیائے صارفین
مفت کی اشیاء
برآمدی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 4
نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا ہے
Choose an answer
مارشل
ہکس
کینز
ایڈم سمتھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سا متغیر مصارف میں شامل نہیں
Choose an answer
خام مال اور مشینری کی قیمت
مستقل مزدوروں کی اجرت اور عمارت کا کرایہ
نقل و حمل کے اخراجات
پبلسٹی کے اخراجات
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب گھریلو استعمال میں بجلی کی رسد زیادہ ہونے پر صنعتی اور تجارتی مقاصد کے لئے اس کی رسد میں کمی واقع ہوجائے تو اسے کس قسم کی رسد کہا جائے گا
Choose an answer
مرکب رسد
متقابل رسد
مشترک رسد
ضروری رسد
Previous
Skip
Next
Question # 7
گندم اور بھوسے کی رسد ہوتی ہے
Choose an answer
مرکب
مشترک
غیر لچکدار
متقابل
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر شے کی رسد متعین ہو لیکن اس کی طلب میں کمی واقع ہوجائے تو قیمت پر کیا اثر پڑے گا
Choose an answer
تبدیل نہیں ہوگی
اضافہ ہوگا
کم ہو جائے گی
قیمت کنڑول میں نہیں رہے گی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سب سے قدیم اور بنیادی عامل پیدائش کون سا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
سب سے زیادہ زرخیز زمین کو سب سے پہلے زیر کاشت لانے کا مفروضہ کن ماہرین نے غلط قرار دیا
Choose an answer
پیگو اور کینن
راشر اور کیرے
سنونیئر اور ہیگ
مالتھس اور جے ایس مل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ماہرین نے وقت کو سامنے رکھتے ہوئے متوازن قیمت کی کتنی صورتیں بیان کی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب فرم کا مختتم حاصل کا خط اس کی اوسط متغیرہ لاگت کے خط کا مماس بنے تو فرم کس حالت میں ہوتی ہے
Choose an answer
غیر معمولی منافع
معمولی منافع
کاروبار بند ہونے کی حالت
معمولی نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 13
اجارہ داری کے تحت شے کی پیداوار کی متقاطع لچک ہوتی ہے
Choose an answer
صفر
لا محدود
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
Previous
Skip
Next
Question # 14
مسئلہ گزر اوقات کو اجرتوں کا کونسا قانون کہاجاتا ہے
Choose an answer
جائز قانون
آہنی قانون
نرم قانون
حکومتی قانون
Previous
Skip
Next
Question # 15
طلب اور رسد کی قوتیں مخالف سمت میں حرکت کرتی ہیں لہذا جس نقطہ پر طلب اور رسد برابر ہوجاتی ہے اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
منڈی کا توازن
توازنی مقدار
متوازن قیمت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
صفر
منفی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
قوانین حاصل میں کس مقدار پر نظر رکھنی چاہیے
Choose an answer
کل حاصل
مختتم حاصل
اوسط حاصل
منفی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 18
خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
آجروں کے اتحاد کی صورت میں منڈی کو مختلف حصوں میں تقسیم کے معاہدے کو کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
ٹرسٹ
پول
کارٹل
پرائس لیڈر شپ
Previous
Skip
Next
Question # 20
افادہ مختتم کے خط کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
افقی
عمودی
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 21
جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کماتی ہے
Choose an answer
نقصان
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
صفر منافع
Previous
Skip
Next
Back