More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی بھی عامل کو اس کے متبادل استعمال سے نکالنے کےلئے جو مصارف برداشت کرنا پڑتے ہیں انہیں کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
مقدم مصارف
اوسط مصارف
بالواسطہ مصارف
متبادل مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب کل وصولی زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے تو مختتم وصولی ہوتی ہے
Choose an answer
زیادہ
کم
یکساں
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 3
مارشل کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سرگرمیاں علم معاشیات کے دائرہ سے خارج ہیں
Choose an answer
ایک مزدور کا کارخانے میں کام کرنا
موچی کا جوتے تیار کرنا
نماز کی باقاعدہ ادائیگی
بڑھئی کا فرنیچر بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کس ماہر صارف کا توازن افادہ کے طریق پر بیان کیا
Choose an answer
ایڈم سمتھ
ہکس
رانبز
مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سا سرمایہ نہیں
Choose an answer
تربیلا بجلی گھر
بیٹی کو جہیز میں ملنے والا سونے کا سیٹ
موٹروے
حبیب بنک پلازہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسا خط کس خط کو اس کی پست ترین سطح پر قطع کرتا ہے
Choose an answer
اوسط مصارف کا مختتم مصارف کے خط کو
معینہ مصارف کا خط کلی مصارف کے خط کو
مختتم مصارف کا خط اوسط مصارف کے خط کو
اوسط متغیرہ مصارف کا خط اوسط کلی مصارف کے خط کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ نقطہ جہاں طلب اور رسد کے خطوط ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں کہلاتا ہے
Choose an answer
فرم کا توازن
طلب کا توازن
رسد کا توازن
نقطئہ توازن
Previous
Skip
Next
Question # 8
عرصہ قلیل میں کل لاگت کا خط اور متغیرہ لاگت کا خط کون سا رجحان رکھتے ہیں
Choose an answer
گرتے ہوئے TC خط VCخط کے نیچے رہتا ہے
چڑھتے ہوئے VC خط TC خط کے اوپر چلا جاتا ہے
چڑھتے ہوئے VC خط TC خط کے نیچے رہتا ے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب اجارہ دار بیرونی منڈیوں میں اندرونی منڈیوں کے مقابلہ میں شے کو کم قیمت پر فروخت کرے تو اسے کا کہا جاتا ہے
Choose an answer
اغراق کی پالیسی
امتیاز قیمت پالیسی
کارٹل
پول
Previous
Skip
Next
Question # 10
قانون متغیر تناسبات کا تیسرا مرحلہ کون سا ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت حاصل
منفی حاصل
تقلیل حاصل
تکثیر حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر کسی کاروبار میں ایک معین عامل پیدائش کےساتھ متغیر عاملین کی اکائیوں میں اضافہ سے پیداوار میںاضافہ کی شرح یکساں رہے تو اس رجحان کو کیا کہیں گے
Choose an answer
تکثیر حاصل
تقلیل حاصل
استقرار حاصل
منفی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں سے کسے محنت میں شامل کیا جاسکتا ہے
Choose an answer
موچی کا اپنے لئے جوتا بنانا
اپنے گھوڑے پر سواری کرنا
قلی کا سامام اٹھانا
بیمار والد کی دیکھ بھال کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 13
دو اشیاء کی باہمی شرح تبادلہ کہلاتی ہے
Choose an answer
شرح کٹوتی
سرمائے کی مختتم استعداد
زرمبادلہ کی شرح
مختتم شرح استبدال
Previous
Skip
Next
Question # 14
مقابلہ کے پیش نظر منڈی کی اقسام ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 15
سب سے زیادہ زرخیز زمین کو سب سے پہلے زیر کاشت لانے کا مفروضہ کن ماہرین نے غلط قرار دیا
Choose an answer
پیگو اور کینن
راشر اور کیرے
سنونیئر اور ہیگ
مالتھس اور جے ایس مل
Previous
Skip
Next
Question # 16
کشیدہ کاری اور درزی کے کپڑوں کی سلائی کے عمل کو کیا کہیں گے
Choose an answer
پیمانہ کبیر
پیمانہ صغیر
حاصل حسب پیمانہ
پیمانہ پیمائش
Previous
Skip
Next
Question # 17
قانون تقلیل افادہ مختتم کے خط کا رجحان ہوتا ہے
Choose an answer
منفی
عمودی
افقی
مثبت
Previous
Skip
Next
Question # 18
عرصہ وقت کے لحاظ سے رسد کی کتنی اقسام ہوتی ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 19
افادہ کی پیمائش ممکن نہیں یہ بات کس نے کی
Choose an answer
مارشل
ہکس
پیگو
ایڈم سمتھ
Previous
Skip
Next
Question # 20
اجارہ داری کے تحت توازنی صورت میں طلب کی لچک ہوتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 21
جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کس حالت میں ہوگی
Choose an answer
نقصان
معمولی منافع
غیر معمولی منافع
صفر منافع
Previous
Skip
Next
Back