More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
............. ایک کمپیوٹر پروگرام یا آلہ ہے جو کہ دوسرے آلہ کو یا پروگرام کو فنکشن مہیا کرتا ہے.
Choose an answer
کائنٹ
سرور
آلہ
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 2
ویب کو ............. کا استعمال کرتے ہوئے بنایا یا تبدیل کیا جاسکتاہے.
Choose an answer
نوڈ پید ++
نوڈ پیڈ
ٹیکسٹ آیڈیٹ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سی لینگویج ویب پیج بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
XTML
TML
ML
HTML
Previous
Skip
Next
Question # 4
سافٹ وئیر کی غیر قانونی نقول بنانا.................. کہا جاتا ہے.
Choose an answer
چوری کرنا
فشنگ کرائم
شناخت کو چوری
پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 5
پروٹوکول کا ایسا مجموعہ ہے جو کہ ............... لیرز پر مشتمل ہے. TCP /IP
Choose an answer
1
2
3
5
Previous
Skip
Next
Question # 6
بولین الجبرا میں پلس (+) کی علامت..... اپریشن کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
OR
AND
NAND
OT
Previous
Skip
Next
Question # 7
علامات پر مشتمل ہوتا ہے جو الگورتھم کو گرافیکل شکل میں ظاہر کرتا ے.
Choose an answer
الگورتھم
پروگرام
فلوچارٹ
سافٹ وئیر
Previous
Skip
Next
Question # 8
یہ بھی ایک ضروری عمل ہے کہ الگورتھم کو اس کی ضرورت سے کم ان پٹ دے کر ٹیسٹ کیا جائے.
Choose an answer
دستیاب
پروگرام
رائٹر
عدم دستیاب
Previous
Skip
Next
Question # 9
کمپیوٹر نیٹ ورک اس لیے بنایا گیا ہے کہ
Choose an answer
وسائل کا شیرئنگ کرنا
منی پولیشن
موڈ
کمپیوٹنگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
............ کسی مسئلہ کو تیزی سے حل کرنے میں مدد دیتا ہے.
Choose an answer
تجزیہ
ڈی بگز
الگورتھم
حل
Previous
Skip
Next
Question # 11
بولین الجبرا میں AND اپشن ظاہر کیا جاتا ہے.
Choose an answer
.
÷
+
،
Previous
Skip
Next
Back