More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک سیل کو ایک سے زیادہ قطاروں میں پھیلانے کے لیے .......... استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
coilspan
rowspan
ٹائٹل سیٹ
باڈی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان میں سے کون سی پرائمری میموری کی مثال ہے.
Choose an answer
فلاپی ڈیسک
سی ڈی روم
ہارڈ ڈیسک
ریم
Previous
Skip
Next
Question # 3
اعشاری نمبر کو ہیگزا میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ....... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل کو ٹینت باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں.
Choose an answer
8
16
2
12
Previous
Skip
Next
Question # 4
"باہر سردی " ہے ایک........... ہے.
Choose an answer
بولین پری پوزیشن
مورل پوزیشن
دنوں الف اور ب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرور کلانئنٹ کی طرف سے بھیجی ہوئی درخواست کا جواب دیتا ہے اس درخواست کو کہتےہیں.
Choose an answer
HTTP سرور
HTML سرور
HTP سرور
ALPسرور
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسا ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کمپیوٹرز یا دوسرے آلات کے کنکشن کے جغرافیاء اظہار کا نام ہے
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ ڈیٹا جو کہ لئیر سے حاصل ہوتا ہے اس کو ایک ہیڈر میں پوشیدہ کیا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ایپلی کیشن لئیر
پوسٹل لئیر
ان کیپ سی لوشن
انٹرنیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حرف کی ثنائی قدر 01000001 ہے اور اس کی اعشاری قدر ہے.A
Choose an answer
67
66
65
69
Previous
Skip
Next
Question # 9
اعشاری نمبر کو ثنائی میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل تقسیم کو کوٹینٹ اور باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں.
Choose an answer
8
16
2
12
Previous
Skip
Next
Question # 10
کمپنیاں ویب سرفرز کے دماغ کو پڑھنا چاہتی ہیں اور کبھی کبھی وہ معلومات کے کچھ حصوں کو ویب سر فرز کے ساتھ ذخیرہ کرتے ہں جسے کہتے ہیں.
Choose an answer
دستیابی
سائبر
کوکئیر
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 11
............اس ایپلی کیشن کی پہچان کے لیے جو کہ پیغام کو وصول کررہی ہے.
Choose an answer
LPT
پورٹ نمبر
نیٹ ورک پورٹ
پیرالیل
Previous
Skip
Next
Back