More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ شخص جو جانتا ہے کہ ایک کمپیوٹر پروگرام کو کس طرح لکھا جاسکتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
فرم وئیر
پروگرامر
انجینئیر
کمپوزر
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسی چیز اس کو آسان کردیتی ہے کہ ارے کے اندر والیوز کو ریڈ یا رائٹ کرسکے.
Choose an answer
لوپ
وائل لوپ
اینڈ
سادہ لوپ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پروگرام میں ایک ............. کو استعمال کرنے سے پہلے اسے ڈکلیر کرنا ضروری ہے.
Choose an answer
متغیر
کانسٹنٹ
سٹرنگ
کیرکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
فنکشن کی............ اس قیمت کی ڈیٹا ٹائپ ہوتی ہے جو فنکشن ریٹرن کرتا ہے.
Choose an answer
ریٹرن ٹائپ
ان پٹ
آؤٹ پٹ
والیو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سی چیز مدد کرتی ہے کہ آپ اپنے ہی بنائے ہوئے پروگرام کوڈز کچھ عرصہ بعد سمجھ سکے.
Choose an answer
عام الفاظ
کمینٹس
پروگرام
زبان
Previous
Skip
Next
Question # 6
.... ایک ایسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جو پروگرام کی فائلز کو ایسے کوڈ میں تبدیل کردیتا ہے جسے مشین سمجھ سکے اور چلا سکے.
Choose an answer
کمپائلر
ایڈیٹر
ڈیبگر
IDE
Previous
Skip
Next
Question # 7
قوسین میں بند ایک سے زیادہ ہدایات کا سیٹ............. کہلاتا ہے.
Choose an answer
بوکس
بوکسڈ
بلاک
جاب
Previous
Skip
Next
Question # 8
پہلی مرتبہ ایک متغیر سے قیمت منسوب کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
شناخت
متغیر کی انشلائزیشن
فارمولا
کانسنٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سی لینگوئج میں لوپ کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسا کی ورد فلوٹنگ ٹائپ متغیر کوڈ کلیر کرنےکے لیے استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
positive int
float
int
char
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسا آپریٹر بلوین ایکسپریشنز پر آپریشن سر انجام دیتے ہیں اور جواب بھی ایک بولین ایکسپریشن ہوتا ہے.
Choose an answer
اسائمنٹ اپریٹر
ارتھ میٹک آپریٹرز
لوجیکل آپریٹر
ریشنل
Previous
Skip
Next
Question # 12
....... کو ڈکلئیر کرتے ہوئے اس کی ڈیٹا ٹائپ اور نام بتایا جاتاہے.
Choose an answer
کانسٹنٹ
سٹرنگ
متغیر
کریکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سا ایک بیک سلیش اور ایک کوڈ پر مشتمل ہوتا ہے جو ڈیٹا کو پرنٹنگ سکرین پر کنٹروہل کرتی ہے.
Choose an answer
اسکیپ سیقوئنس
فامیٹ سپیسفائر
کریکٹر
پرنٹنگ
Previous
Skip
Next
Back