More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Computer Science 10th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو اسی صورت میں ہم........... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
if- else
if
goto
شرط
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان میں سے کون سی آپریٹر کی اقسام ہے
Choose an answer
اسائمنٹ آپریٹر
ارتھ میٹک اپریٹر
لوجیکل آپریٹر
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
ارے کے پہلے ایلیمنٹ کا انڈیکس نمبر ہوتا ہے.
Choose an answer
0
1
2
3
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس مسئلہ کو حل کرنے کی کونسی اچھی حکمت عملی ہے.
Choose an answer
تقسیم کرنا
تقسیم کرنا اور فتح کرنا
سادہ پرابلم
پیچیدہ مسئلہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
لینگوئج میں کونسا آپریٹر یہ چیک کرنے کےلے استعمال ہوتا ہے کہ دو ایکپریشن برابر ہیں یا نہیں ؟C
Choose an answer
= =
=
؟
+ .
Previous
Skip
Next
Question # 6
............. قسسم کا ڈیٹا کو پرنٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.printf
Choose an answer
int
float
char
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
کونسا اپریٹر بولین ایکسپریشن لیت اے اور جواب ٹرو ہوتا ہے اگر کوئی ایک اپرینڈ بھی ٹرو ہو.
Choose an answer
NOR
NOT
OR
AND
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسے الفاظ کی فہرست جو پہلے سے ڈیفائنڈ ہیں اور جنہیں پروگرامر اپنے متغیرات کے ناموں کے طور پر استعمال نہیں کرسکتا کہلاتےہیں.
Choose an answer
اٹو ورڈز
کی- ورڈز
محدود الفاظ
پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاط
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹیٹمنٹ میں ایک سے زیادہ سٹیٹمنٹس ہیں تو اس کو بند کرنا چاہیے.if
Choose an answer
( )
{ }
[ ]
.
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک کنڈیشن کوئی بھی........... ایکسپریشن ہوسکتی ہے.
Choose an answer
ارتھمیٹک
ریلشنل
لاجیکل
ان میں سے تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
جیسے ......... سے باقی فنکشنز کو کال کرسکتے ہیں ایسے ہی یوزر ڈیفائند فنکش سے دوسرے یوزر ڈیفائنڈ فنکشن کوبھی کال کرسکتے ہیں.
Choose an answer
main ( )
کال
ڈیفائن
آوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہر متغیر کا ایک منفرد نام ہوتا ہے جس کو کہتے ہیں.
Choose an answer
شناخت
سادہ نام
فارمولا
کانسنٹنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کونسے مختلف ڈیٹا ٹائپس کے متغیرات ہوتے ہیں. جن میں فنکشن کو بطور ان پٹ پاس کی گئی قیمتیں رکھی جاتی ہیں.
Choose an answer
والیو
سیٹ اپ
آرگومنٹس
قیمت
Previous
Skip
Next
Back