More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ماہرین کے خیال میں معدنی کوئلے کی دریافت
Choose an answer
چین میں ہوئی
برطانوی لوگوں نےکی
انڈیا میں ہوئی
یو ایس اے میں ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں گرما کا موسم
Choose an answer
اپریل تا جون رہتا ہے
مارچ تا جولائی رہتا ہے
فروری تا اگست رہتا ہے
مارچ تا ستمبر رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سن 1999 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی بجلی کی سالانہ کھپت 3236 بلین کلو واٹ تھی دنیا کی جو کل پیداوار کا تھی
Choose an answer
25%
50%
10%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 4
کوہ قراقرم میں واقع کے ٹو کی چوٹی کی بلندی کتنے میٹر ہے
Choose an answer
8600
8510
8611
8900
Previous
Skip
Next
Question # 5
کوئلے، معدنی تیل، قدرتی گیس، جوہری توانائی اور شمسی توانائی
Choose an answer
توانائی کےاہم وسائل ہیں
توانائی کے وسائل نہیں ہیں
توانائی کے معمولی وسائل ہیں
توانائی کے غیر اہم وسائل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں گنے کی کاشت زیادہ تر
Choose an answer
فروری، مارچ میں کی جاتی ہے
ہر موسم میں کی جاسکتی ہے
موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
موسم خزاں میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
جانوروں کے پالنے کا بنیادی مقصد
Choose an answer
باربرداری کا کام لینا ہے
سواری کا کام لینا ہے
خوارک کا حصول ہے
کھیتی باڑی کا کام لینا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا میں صنعتی ترقی کا آغاز کب ہوا
Choose an answer
1750
1850
1900
1675
Previous
Skip
Next
Question # 9
چاوک کی کاشت کیلئے
Choose an answer
چکنی مٹی بہترین رہتی ہے
ریتلی مٹی بہتر رہتی ہے
میرا مٹی بہتر رہتی ہے
لومی مٹی بہتر رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سن 1972 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی کتنے ملین افراد تھی
Choose an answer
65.3
100
75.9
90
Previous
Skip
Next
Question # 11
آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ
Choose an answer
جنگلات کا رقبہ برھتا جارہا ہے
جنگلات کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے
جنگلات کا رقبہ کم ہوتا جارہا ہے
جنگلات وسعت اختیار کر رہے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
الفرڈویبر کی انڈسٹریل تھیوری کے مطابق فولاد سازی کیلئے سب سے مناسب جگہ
Choose an answer
وہ ہے جہاں کوئلہ دستیاب ہو
وہ ہے جہاں لوہے کی کچدھات دستیاب ہو
وہ ہے جہاں چونا دستیاب ہو
وہ ہے جہاں کوئلہ اور چونا دستیاب ہو
Previous
Skip
Next
Question # 13
برصغیر پاک وہند میں کپاس کی کاشت
Choose an answer
ہزاروں سال سے کی جارہی ہے
پندرہ سو قبل مسیح میں بھی کی جاتی تھی
تیسری صدی عیسوی میں شروع ہوئی
چند صدیاں پہلے شروع ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 14
دنیا میں سب سے اعلی نسل کی بھیڑیں
Choose an answer
دوغلی نسل ہے
مرینو ہیں
صحرائی ہیں
ثروپ شائیر ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
براعظم افریقہ میں اون کا سب سے بڑا برآمدی ملک
Choose an answer
سوڈان ہے
کینیا ہے
زمبابوے ہے
جنوبی افریقہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
مچھلی کی اعلٰی اقسام کس قسم کے پانی میں پائی جاتی ہیں
Choose an answer
نمکین پانی
گرم پانی
معتدل پانی
سرد اور میٹھے پانی
Previous
Skip
Next
Back