More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اہل یورپ 1559 تک
Choose an answer
چائے کے استعمال سے آگاہ نہیں تھے
چائے سے بخوبی واقف تھے
چائے کی تجارت کرنے لگے تھے
چائے سے متعارف ہوچکے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں گنے فی ہیکڑ زیادہ سے زیادہ پیداوار کتنے ٹن ہے
Choose an answer
91
64
136
30
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی صدی عیسوی تک ریشمی پارچہ بافی ایک راز رہا
Choose an answer
پہلی صدی عیسوی
تیسری صدی عیسوی
چھوتی صدی عیسوی
بیسیویں صدی عیسوی
Previous
Skip
Next
Question # 4
چاول کی فصل
Choose an answer
موسم گرما می کاشت کی جاتی ہے
موسم خزاں کے دوران بوئی جاتی ہے
موسم سرما میں کاشت کی جاتی ہے
موسم سرماکے آغاز میں کاشت کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
آج سے 11 ہزار سال قبل
Choose an answer
زمین کی سو فیصد سطح جنگلات سے ڈھکی ہوئی تھی
جنگلاتی رقبہ نہایت محدود تھا
جنگلات بالکل نہیں تھے
زمین کی پنتالیس فیصد سطح پر جنگلات تھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مٹی بنانے والے عوامل میں
Choose an answer
آب وہوا کو بنیادی اہمیت حاصل ہے
طبعی خدوخال کو بہت اہمیت حاصل ہے
نباتات کو بہت اہمیت حاصل ہے
پانی کو کافی اہمیت حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں جوہری توانائی سے چلنے والا پہلابجلی گھر کب قائم کیا گیا
Choose an answer
1945
1970
1950
1910
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا میں کپاس کا زیر کاشت رقبہ
Choose an answer
تینتیس ملین ہکیڑ سے زائد ہے
دس ملین ہیکڑ کے قریب ہے
صرف پانچ ملین ہیکڑ ہے
پچاس ملین ہیکڑ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مشینی دور کے آغاز سے
Choose an answer
معاشی سرگرمی تیز ہوگئی
جدید ذرائع نقل و حمل کو فروغ حاصل ہوا
تجارتی سرگرمی تیز ہوگئی
افرادی قوت کی ضرورت بڑھ گئی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹنڈرا کے علاقے کا سب سے کارآمد جانور
Choose an answer
اونٹ ہے
گھوڑا ہے
گائے ہے
رینڈیر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا میں سب سے زیادہ پوٹاش کھاد
Choose an answer
براعظم یورپ تیار کرتا ہے
براعظم افریقہ تیار کرتا ہے
چین تیار کرتا ہے
جاپان تیار کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام کب عمل میں آیا
Choose an answer
1959
1947
1965
1961
Previous
Skip
Next
Question # 14
جس مٹی میں لوہے کے اجزازیادہ ہوناس کا رنگ
Choose an answer
بھورا ہوتا ہے
خاکی ہوتا ہے
سرخ ہوتا ہے
سفید ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدرتی گیس توانائی کی مجموعی ضروریات کا کتنے فیصد پورا کرتی ہے
Choose an answer
20
50
22.9
10
Previous
Skip
Next
Question # 16
موسم گرما میں پاکستان کے ساحلی علاقوں کا موسم
Choose an answer
قدرے معتدل رہتا ہے
مرطوب رہتا ہے
شدید گرم رہتا ہے
سرد رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Back