More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اقتصادی لحاظ سے بھیڑیں زیادہ تر
Choose an answer
کھالوں کیلئے پالی جاتی ہیں
گوشت کیلئے پالی جاتی ہیں
اون کیلئے پالی جاتی ہیں
دولت کیلئے پالی جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ماہی گیری کا شمار کس معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
Choose an answer
خمسوی معاشی سرگرمی
اربیعی معاشی سرگرمی
ابتدائی معاشی سرگرمی
ثلاثی معاشی سرگرمی
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانی اونی ملبوسات کا استعمال
Choose an answer
زمانہ قبل از مسیح سے کررہا ہے
سولہویں صدی سے کررہا ہے
اٹھارویں صدی سے کررہا ہے
پھچلے سو سال سے کر رہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سمندری گہرے پانی کی مچھلیوں کو
Choose an answer
ڈمرسل کہتے ہیں
پلیجک کہتے ہیں
ٹیونا کہتے ہیں
سٹارفش کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا کے وہ علاقے جہاں بارش 20انچ سالانہ سے کم ہو
Choose an answer
کپاس کی بذریعہ آبپاشی کاشت کی جاتی ہے
کپاس کے لیے آبپاشی کی ضرورت نہیں ہوتی
کپاس کی بارانی کاشت کی جاتی ہے
کپاس کی کاشت نہیں کی جاسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
یورینیم کی مدد سے
Choose an answer
جوہری بجلی پیدا کی جاتی ہے
تھرمل بجلی پیدا کی جاتی ہے
پن بجلی پیدا کی جاتی ہے
شمسی بجلی پیدا کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں سب سے پہلے قدرتی گیس کا استعمال
Choose an answer
ریاست کیلے فورنیا سے ہوا
ریاست فلوریڈا سے ہوا
ریاست نیو یارک سے ہوا
ریاست واشنگٹن سے ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جغرافایہ کا لفظ کس زبان سے اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
انگریزی
فرانسیسی
یونانی
روسی
Previous
Skip
Next
Question # 9
موسم گرما میں پاکستان کے ساحلی علاقوں کا موسم
Choose an answer
قدرے معتدل رہتا ہے
مرطوب رہتا ہے
شدید گرم رہتا ہے
سرد رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سونا بیشتر محلولوں میں
Choose an answer
حل پذیر ہے
غیر حل پذیر ہے
حل ہوجاتا ہے
حل ہو سکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
گندم کی فصل کیلئے خصوصی طور پر ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں
Choose an answer
چونے اور نائیٹروجن کی مقدار زیادہ ہو
جست اور پوٹاش کی مقدار کافی ہو
نمی اور فاسفورس کی مقدار کافی ہو
کیلشیم کی مقدار کافی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 13
سونے کا نقطہ کھولاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
Choose an answer
1300°
2808°
1064°
1500°
Previous
Skip
Next
Question # 14
ٹنڈرا کے علاقے کا سب سے کارآمد جانور
Choose an answer
اونٹ ہے
گھوڑا ہے
گائے ہے
رینڈیر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا
Choose an answer
ہاتی تھا
بلی تھی
کتا تھا
گھورا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اون کا ریشہ دورسرے ریشوں کی نسبت
Choose an answer
بہت بھاری ہوتا ہے
بھاری ہوتا ہے
ہلکا ہوتا ہے
ہلکا نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Back