More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں اون کے حصول کی بڑا ذریعہ
Choose an answer
بھیڑیں ہیں
اونٹ ہیں
بکریاں ہیں
یاک ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا میں گنے کی سب سے زیادہ کاشت
Choose an answer
براعظم افریقہ میں ہوتی ہے
براعظم ایشیا میں ہوتی ہے
براعظم انٹارکٹیکا میں ہوتی ہے
براعظم آسٹریلیا میں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں دھاتی معدنیات کی پیداوار میں لوہے کا تناسب
Choose an answer
25%
90%
50%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 4
ن 1961 کی مردم شماری کےمطابق پاکستان آبادی کے لحاظ سے
Choose an answer
سب سے بڑا اسلامی ملک تھا
دوسرا بڑا اسلامی ملک تھا
پانچواں بڑا اسلامی ملک تھا
کوئی نمایاں ملک نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
سن 1990 میں دنیا میں خام لوہا پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک
Choose an answer
روس تھا
ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا
چین تھا
انڈیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 6
براعظم یورپ، آسٹریلیا اور امریکہ میں
Choose an answer
غیر منظم گلہ بانی مروج ہے
منظم طریقہ سے گلہ بانی کی جارہی ہے
غریب گلہ بانی کرتے ہیں
آبادی کی اکثریت گلہ بانی کرتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
لوہے کی کچ دھات سے تیار کئے جانے والے دیگی لوہے میں
Choose an answer
صرف 10 فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
کوئی کثافت نہیں ہوتی
بہت زیادہ کثافتیں ہوتی ہیں
صرف پانچ فیصد کثافتیں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان کے دریاؤں کے بہاؤ میں موسمی تغیر کے باعث سردیوں میں بہاؤ
Choose an answer
صرف سولہ فیصد تک ہے
پچیس فیصد تک ہے
تیس فیصد تک ہوتا ہے
پانچ فیصد تک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک پونڈ یور ینیم کی مدد سے
Choose an answer
بارہ ملین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
ایک ملکین کلو واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
معمولی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
بہت زیادہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا میں کپاس کی کاشت
Choose an answer
گرم اور نیم گرم علاقوں میں کی جاتی ہے
سرد معتدل علاقوں میںکی جاتی ہے
استوائی مرطوب علاقوں میں کی جاتی ہے
صحرائی علاقوں میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
مشینی دور کے آغاز سے
Choose an answer
معاشی سرگرمی تیز ہوگئی
جدید ذرائع نقل و حمل کو فروغ حاصل ہوا
تجارتی سرگرمی تیز ہوگئی
افرادی قوت کی ضرورت بڑھ گئی
Previous
Skip
Next
Question # 12
اٹھارویں صدی عیسوی میں انجینئرنگ کی صنعت اور سٹیم انجن کی ایجاد کے باعث
Choose an answer
کوئلے کا استعمال بے تحاشا بڑھا
کوئلے کے استعمال میں معمولی اضافہ ہوا
دنیا کی سب سے بڑی کوئلے کی کان ے
دنیا کی سب سے گہری کوئلے کی کان ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان کا رقبہ کتنے مربع میل ہے
Choose an answer
796096
895095
575095
310403
Previous
Skip
Next
Question # 14
چینی کی صنعت کا انحصآر کس فصل پر ہوتا ہے.
Choose an answer
تمباکو
گنا
مکئی
گندم
Previous
Skip
Next
Question # 15
آسٹریلیا دنیا میں خام لوہا پیدا کرنے والا
Choose an answer
سب سے بڑا ملک ہے
دوسرا برا ملک ہے
پانچواں بڑا ملک ہے
اہم ملک نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
فولاد سازی کا بسیمر فرنس طریقہ سرہنری بسیمر نے کس سن میں دریافت کیا
Choose an answer
1800
1900
1855
1950
Previous
Skip
Next
Back