More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قشرارض کا وہ بالائی پرت جس میں نباتات نشوونما پاتی ہے
Choose an answer
مٹی کہلاتی ہے
زمین کی سطح کہلاتی ہے
بالائی پرت کہلاتی ہے
بالائی سطح کہلاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
گندم کس موسم میں کاشت کی جاتی ہے
Choose an answer
موسم گرما کے آغاز میں
موسم سرما کے آغاز میں
موسم بہار میں
موسم سرما کے اختتام میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مانچسٹر کس صنعت کیلئے عالمی شہرت رکھتا ہے
Choose an answer
اونی کپڑے کی صنعت
ریشمی کپڑے کی صںعت
سوتی کپڑے کی صنعت
فولاد سازی کی صنعت
Previous
Skip
Next
Question # 4
اہل یورپ 1559 تک
Choose an answer
چائے کے استعمال سے آگاہ نہیں تھے
چائے سے بخوبی واقف تھے
چائے کی تجارت کرنے لگے تھے
چائے سے متعارف ہوچکے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کے شمال مشرق اور شمال مغرب میں
Choose an answer
ریگستانی علاقے ہیں
سطح مرتفع کے علاقے ہیں
میدانی علاقے ہیں
پہاڑی علاقے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں سب سے زیادہ جوہری بجلی گھر
Choose an answer
فرانس میں ہیں
جاپان میں ہیں
رشین فیڈریشن میں ہیں
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
بلاسٹ فرنس کے قیام سے
Choose an answer
فولاد سازی کی صنعت میں انقلابی تبدیلیاں آئیں
کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی
فولاد سازی کا عمل سست ہوگیا
فولاد سازی میں معمولی تبدیلی آئی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہرمن کہن کے نظریہ کے مطابق روئے زمین پر
Choose an answer
دس ارب افراد بآسانی رہ سکتے ہیں
پندرہ ارب افراد بہت اچھی زندگی گزارسکتے ہیں
چھ ارب افراد اچھی طرح زندگی گزار سکتے ہیں
پچیس ارب افراد زندگی گزارستکے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایران کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہے
Choose an answer
832Km
810Km
900Km
500Km
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں مون سون بارشیں
Choose an answer
سار سال ہوتی رہتی ہیں
سردیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
گرمیوں کے موسم میں ہوتی ہیں
جولائی تا ستمبر تک محدود ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس وقت دنیا کے کتنے ممالک سونا نکال رہے ہیں
Choose an answer
100
93
50
195
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا میں سالانہ افرادی قوت میں کس شرح سے اضافہ ہوا
Choose an answer
1.0%
2.0%
5.0%
1.6%
Previous
Skip
Next
Question # 13
سن 1980 میں کس ملک نے فولاد سازی میں پہلا مقام حاصل کیا
Choose an answer
چین
انڈیا
جاپان
روس
Previous
Skip
Next
Question # 14
زمین میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کا ہونا پودوں کی نشوونما کیلئے
Choose an answer
ضروری نہیں ہے
بہت ضروری ہے
زیادہ ضروری نہیں ہے
بالکل ضروری نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدرتی گیس میں عام طور پر
Choose an answer
سلفر کی آلودگی ہوتی ہے
پوٹاش کی آلودگی ہوتی ہے
فاسفورس کی آلودگی ہوتی ہے
بالکل آلودگی نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 16
سمندروب میں مچھلی کی
Choose an answer
دس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
ایک ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پچیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
پندرہ ہزار اقسام پائی جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Back