More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا کی آبادی میں سالانہ
Choose an answer
پندرہ ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
اناسی ملین سے زائد افراد کا اضافہ ہورہاہے
سو ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
چند ملین افراد کا اضافہ ہورہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
اس وقت دنیا میں توانائی کی چالیس فیصد ضروریات
Choose an answer
کوئلے سے پوری کی جاتی ہیں
معدنی تیل سے پوری کی جارہی ہیں
قدرتی گیس سے پوری ہوتی ہے
جوہری توانائی سے پوری کی جارہی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا کے گنجان آباد علاقوں میں
Choose an answer
قدرتی نباتات کی بہتات ہے
قدرتی نباتات اسی فیصد رقبہ پر ہے
بہت کم رقبے پر قدرتی نباتات ہے
قدرتی نباتات نہیں پائی جاتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹنڈرا کے علاقے کا سب سے کارآمد جانور
Choose an answer
اونٹ ہے
گھوڑا ہے
گائے ہے
رینڈیر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں سب سے زیادہ گنا
Choose an answer
پاکستان پیدا کرتا ہے
برازیل پیدا کرتا ہے
چین پیدا کرتا ہے
انڈیا پیدا کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا کے مجموعی رقبے کا
Choose an answer
تئیس فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
پچاس فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
پندرہ فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
ستر فیصد جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ماہی گیری کا شمار کس معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
Choose an answer
خمسوی معاشی سرگرمی
اربیعی معاشی سرگرمی
ابتدائی معاشی سرگرمی
ثلاثی معاشی سرگرمی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں
Choose an answer
70
42
50
30
Previous
Skip
Next
Question # 9
چائے کی کاشت سطح سمندر سے
Choose an answer
سات ہزار فٹ بلند علاقوں میں کی جاتی ہے
تین ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے
پندرہ ہزار فٹ علاقوں میں کی جاتی ہے
معمولی بلند علاقوں میںکی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدرتی گیس کی سالانہ پیداوار تقریباً کتنے ٹریلین مکعب فٹ ہے
Choose an answer
10
5
13.3
20
Previous
Skip
Next
Question # 11
چین اور انڈیا کی آبادی
Choose an answer
دنیا کی مجموعی آبادی کی 50 فیصد ہے
دنیا کی مجموعی آبادی کی 38 فیصد ہے
دنیا کی مجموعی آبادی کی 25 فیصد ہے
دنیا کی آبادی کی 70 فیصد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
چین، انڈیا، یو ایس اے، پاکستان کو روئی پیدا کرنے والے ممالک میں
Choose an answer
کوئی خاص مقام حاصل نہیں ہے
نمایاں مقام حاصل نہیں ہے
بالکل کوئی مقام حاصل نہیں ہے
معمولی مقام حاصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
نباتاتی اور حیوانی پلانکٹن
Choose an answer
دریائی گہرے پانی میں پیدا ہوتا ہے
سمندری کم گہرے ساحلی پانی میں پیدا ہوتا ہے
سرد گہرے سمندری پانی میں پیدا ہوتا ہے
بحرالکاہل کے پانی میں پیدا ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
دنیا میں افرادی قوت میں عورتوں کا تناسب
Choose an answer
50%
60%
40%
45%
Previous
Skip
Next
Question # 15
پاکستان برصغیر پاک وہند کے
Choose an answer
شمال مغرب می واقع ہے
شمال مشرق میں واقع ہے
جنوب مغرب میں واقع ہے
جنوب مشرق میں واقع ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
برقی توانائی
Choose an answer
موجودہ صنعتی دور کی ایجاد ہے
قدیم دور سے پیدا کی جارہی ہے
بیسویں صدی میں ایجاد کی گئی
ایک غیر اہم ایجاد ہے
Previous
Skip
Next
Back