More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کوئلے کا شمار
Choose an answer
ناقابل تجدیدوسائل میں ہوتا ہے
غیر مختتم وسائل میں ہوتا ہے
قابل تجدید وسائل میں ہوتا ہے
کبھی نہ ختم ہونے والے وسائل میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
بھڑیں اپنی اونی کھال کے باعث
Choose an answer
سردی نہیں برداشت کر سکتیں
کافی سردی برداشت کر لیتی ہے
گرمی نہیں برداشت کرتیں
گرمی میں نہیں رہ سکتیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
زرعی انقلاب کے وقت دنیا کی آبادی
Choose an answer
ایک ارب تھی
چند لاکھ تھی
اسی لاکھ کے قریب تھی
بیس لاکھ تھی
Previous
Skip
Next
Question # 4
برطانیہ کے کتنے فیصد افرادی قوت زراعت کے شعبے سے وابستہ ہے
Choose an answer
10
5
1.0
20
Previous
Skip
Next
Question # 5
مغربی ترقی یافتہ ممالک کے لوگ اپنی خوراک کا
Choose an answer
کوئی حصہ جانوروں سے نہیں حاصل کرتے
بیس تا تینتیس فیصد جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
صرف پانچ حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
بہت کم حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا کی اون کی 75 فیصد پیداوار
Choose an answer
ٹنڈرا کے خطے سے حاصل ہوتی ہے
آسٹریلیا سے حاصل ہوتی ہے
چین سے حاصل ہوتی ہے
جنوبی نصف کرہ سے حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا ک کل بجلی کی پیداوار کا کتنے فیصد جوہری توانائی سے حاصل ہوتا ہے
Choose an answer
50%
30%
20%
70%
Previous
Skip
Next
Question # 8
دنیا میں جوہری توانائی سے چلنے والا پہلابجلی گھر کب قائم کیا گیا
Choose an answer
1945
1970
1950
1910
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں سب سے زیادہ اون
Choose an answer
رینبو لینو بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
دوغلی نسل لی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
مرینو بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
صحرائی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوہ سوالک کی بلندی کتنے میٹر ہے
Choose an answer
1000
2000
500
600-900
Previous
Skip
Next
Question # 11
سن 2000 کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا کی افرادی قوت کتنی ملین افراد تھی
Choose an answer
3802
5105
4615
6215
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان میں مون سون ہواؤں کے باعث
Choose an answer
موسم گرما کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم سرما کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم بہار کی بارشیں ہوتی ہیں
موسم خزاں کی بارشیں ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان کی زرعی معیشت میں
Choose an answer
آبپاشی کو شاہ رگ کی حیثیت حاصل ہے
آبپاشی کی ضرورت نہیں ہے
آبپاشی کی خاص اہمیت نہیں ہے
آبپاشی کی محدود ضرورت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
لوگ لوہے کے استعمال سے
Choose an answer
ہزاروں سال سے واقف ہیں
پانچ ہزار قبل میسیح میں بھی واقف تھے
اٹھارہویں صدی تک ناواقف تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
پودے فضا سے نائٹروجن کو
Choose an answer
براہ راست استعمال کرتے ہیں
براہ راست استعمال نہیں کرسکتے
دن میں استعمال کرتے ہیں
رات میں استعمال کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
کیمیائی کھادوں کو
Choose an answer
زمین کی زرخیزی کی بحالی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
پیداوار بڑھانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
کسی خاص مقصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
بغیر مقصد کے استعمال کیا جارہا ہے
Previous
Skip
Next
Back