More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مرینو نسل کی بھیڑوں سے دنیا کی
Choose an answer
بیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
دس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
چالیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے
اسی فیصد اون حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
چراگاہوں سمیت پاکستان کا کتنے ملین ہیکڑ رقبہ زیر جنگلات ہے
Choose an answer
15
5
10.5
20
Previous
Skip
Next
Question # 3
اب برازیل دنیا کی صرف
Choose an answer
دس فیصد ربڑ پیدا کرتا ہے
بیس فیصد ربڑ پیدا کرتا ہے
ایک فیصد ربڑ تیار کرتا ہے
تیس فیصد ربڑ تیار کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
انیسویں صدی میں سوتی کپڑے کی صنعت میں برطانیہ کو
Choose an answer
دنیا میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی
خاص مقام حاصل نہیں تھا
معمولی مقام حاصل تھا
کوئی مقام حاصل نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کوہ سوالک کی بلندی کتنے میٹر ہے
Choose an answer
1000
2000
500
600-900
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا کے قدرتی ربڑ کے جنگلات
Choose an answer
استوائی خطے میں پائے جاتے ہیں
ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
یورپ میں پائے جاتے ہیں
آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جانوروں کے پالنے کا بنیادی مقصد
Choose an answer
باربرداری کا کام لینا ہے
سواری کا کام لینا ہے
خوارک کا حصول ہے
کھیتی باڑی کا کام لینا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
تمباکو کا پودا
Choose an answer
گرم مرطوب علاقے کا پودا ہے
گرم خشک علاقے کا پودا ہے
گرم صحرائی علاقے کا پودا ہے
ٹنڈرا کے علاقے کا پودا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کیلئے ذرائع نقل وحمل کا ہونا
Choose an answer
بہت ضروری ہے
ضروری نہیں ہے
کسی حد تک ضروری ہے
بالکل ضروری نہیں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہرمن کہن کے نظریہ کے مطابق روئے زمین پر
Choose an answer
دس ارب افراد بآسانی رہ سکتے ہیں
پندرہ ارب افراد بہت اچھی زندگی گزارسکتے ہیں
چھ ارب افراد اچھی طرح زندگی گزار سکتے ہیں
پچیس ارب افراد زندگی گزارستکے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
گندم کی فصل کیلئے خصوصی طور پر ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں
Choose an answer
چونے اور نائیٹروجن کی مقدار زیادہ ہو
جست اور پوٹاش کی مقدار کافی ہو
نمی اور فاسفورس کی مقدار کافی ہو
کیلشیم کی مقدار کافی ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
عراق سے ملنے والے گندم کے نمونے
Choose an answer
پانچ ہزار سال پرانے ہیں
دس ہزار سال پرانے ہین
تقریباً 6750 قبل از مسیح کے ہیں
بہت پرانے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان کا رقبہ کتنے مربع میل ہے
Choose an answer
796096
895095
575095
310403
Previous
Skip
Next
Question # 14
حاری سدا بہار جنگلات
Choose an answer
صحرائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
ٹنڈرا کے خطے میں پائے جاتے ہیں
استوائی علاقے میں پائے جاتے ہیں
سرد علاقوں میں پائے جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
جیو کا مطلب ہے.
Choose an answer
مٹی
زمین
چٹان
پتھر
Previous
Skip
Next
Back