More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انڈیا کے ساتھ پاکستان کی کتنی سرحد مشترکہ ہےہ
Choose an answer
1500Km
1600Km
2000Km
1650Km
Previous
Skip
Next
Question # 2
اونی پارچہ بافی کی صنعت کیلئے
Choose an answer
بہت زیادہ مقدار میں پانی درکار ہوتا ہے
پانی کی ضرورت نہیں ہوتی
پانی کی معمولی مقدار درکار ہوتی ہے
پانی کی کافی ضرورت پڑتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
چاوک کی کاشت کیلئے
Choose an answer
چکنی مٹی بہترین رہتی ہے
ریتلی مٹی بہتر رہتی ہے
میرا مٹی بہتر رہتی ہے
لومی مٹی بہتر رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں پانی کی مدد سے بجلی کی کل پیداوار کی
Choose an answer
پچیس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
پچاس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
ستر فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
صرف دس فیصد بجلی پیدا کی جارہی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں سب سے زیادہ جوہری بجلی گھر
Choose an answer
فرانس میں ہیں
جاپان میں ہیں
رشین فیڈریشن میں ہیں
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مغربی ترقی یافتہ ممالک کے لوگ اپنی خوراک کا
Choose an answer
کوئی حصہ جانوروں سے نہیں حاصل کرتے
بیس تا تینتیس فیصد جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
صرف پانچ حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
بہت کم حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ارجنٹائن اور جنوبی افریقہ
Choose an answer
اون کی پیداوار کیلئے عالمی شہرت رکھتے ہیں
بہت کم اون پیدا کرتے ہیں
معمولی مقدار میں اون پیدا کرتے ہیں
غیر منظم گلہ بانی کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک کلو گرام خام ریشم
Choose an answer
دس ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں
پچپن ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں
ایک ہزار ریشم کے کیڑے تیار کرتے ہیں
پانچ سو کیڑے تیار کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
برصغیر پاک وہند میں کپاس کی کاشت
Choose an answer
ہزاروں سال سے کی جارہی ہے
پندرہ سو قبل مسیح میں بھی کی جاتی تھی
تیسری صدی عیسوی میں شروع ہوئی
چند صدیاں پہلے شروع ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا کے سدا بہار جنگلات
Choose an answer
سار سال سر سبز رہتے ہیں
سارا سال سرسبطز نہیں رہتے
کے پتے سردیوں میں گر جاتے ہیں
کے پتے گرمیوں میں گر جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ماسوائے پہاڑی علاقوں کے پاکستان کی آب وہوا
Choose an answer
جنگلات کی نشوونما کیلئے موزوں نہیں
جنگلات کی نشوونما کیلئے سازگار ہے
جنگلات کی نشوونما کیلئے نہایت موزوں ہے
گھاس کی نشوونما کیلئے قدرے سازگار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کوئلے کی کانکنی اگر اسی رفتار سے کی جاتی رہے تو کوئلے کے وسائل آئندہ
Choose an answer
پچاس سال کیلئے کافی ہیں
سو سال کیلئے کافی ہیں
ایک ہزار سال کیلئے درکار ہونگے
تین سو سے چار سو تک کیلئے درکار ہونگے
Previous
Skip
Next
Question # 13
قدرتی ریشم
Choose an answer
کرم پیلہ تیار کرتا ہے
کرم پیلہ تیار نہیں کرتا ہے
کیٹرپلر تیار کرتا ہے
کئی قسم کے کِرم تیار کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
بجلی سے چلائی جانے والی فرنسزز دنیا کے
Choose an answer
انتہائی پسماندہ ممالک میں ہیں
ان ممالک میں ہیں بجلی بہت سستی اور وافر ہے
ان ممالک میں بجلی کی پیداوار معمولی ہے
جن ممالک میں بجلی بہت مہنگی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اون کے حصول کا بڑا ذریعہ
Choose an answer
اونٹ ہیں
بھیڑیں ہیں
انگور بکری ہے
سموردار جانور ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
پاکستان کے طبعی خدوخال نے
Choose an answer
آب و ہوا پر کسی قسم کا اثر نہیں ڈالا ہے
آب وہوا پر معمولی اثر ڈالا ہے
آب وہوا کو بہت حد تک تبدیل کردیا ہے
آب وہوا پر کوئی اثر نہیں ڈالا
Previous
Skip
Next
Back