More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سویا بین کی فصل
Choose an answer
موسم خزاں کی فصل ہے
موسم سرما کی فصل ہے
موسم گرما کی فصل ہے
شدید ٹھنڈے موسم کی فصل ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سن 2000 کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا کی افرادی قوت کتنی ملین افراد تھی
Choose an answer
3802
5105
4615
6215
Previous
Skip
Next
Question # 3
سن 2003 کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی آبادی
Choose an answer
دو سو ملین افراد تھی
ایک سو پچاس ملین افراد تھی
ایک سو پنتالیس ملین افراد تھی
ایک سو ستر ملین افراد تھی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سونے کا نقطہ کھولاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے
Choose an answer
1300°
2808°
1064°
1500°
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کے شمال مشرقی اور شمال مغربی پہاڑ
Choose an answer
کوارٹنری دور میں وجود میں آئے
ٹرشری دور میں وجود میں آئے
پری کیمبرین دور میں وجود میں آئے
کیمبرین دور میں وجود میں آئے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک محتاط اندازے کے مطابق مچھلی کی
Choose an answer
ستر ہزار اقسام ہیں
پانچ ہزار اقسام ہیں
پانچ سو اقسام ہیں
چالیس ہزار اقسام ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جننگ مشین کی ایجاد برطانیہ میں کس سن سے ہوئی
Choose an answer
1893
1793
1920
1950
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہرمن کہن کے نظریہ کے مطابق روئے زمین پر
Choose an answer
دس ارب افراد بآسانی رہ سکتے ہیں
پندرہ ارب افراد بہت اچھی زندگی گزارسکتے ہیں
چھ ارب افراد اچھی طرح زندگی گزار سکتے ہیں
پچیس ارب افراد زندگی گزارستکے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں چاول کی فصل کی کاشت
Choose an answer
موسم سرما میں کی جاتی ہے
موسم گرما میں کی جاتی ہے
موسم خزاں میں کی جاتی ہے
موسم سرما کے آغاز میں کی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
فصلوں کی کاشت کون سی معاشی سرگرمی ہے.
Choose an answer
ابتدائی
ثانوی
ثلاثی
اربیی
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا
Choose an answer
دریائے کابل ہے
دریائے سندھ ہے
دریائے جہلم ہے
دریائے راوی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
دنیا میں چٹانی سوڈیم نائیٹریٹ کے ذخائر صرف
Choose an answer
افغانستا میں ہیں
پاکستان میں ہیں
چلی میں ہیں
یو ایس اے میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
دنیا میں آبپاشی کی مدد سے چاول کی
Choose an answer
پنتیس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
پچاسی فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
صرف دس فیصد پیداوار حاصل ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
قدرتی نباتات کی نشوونما میں
Choose an answer
درجہ حرارت کا رول بہت نمایاں ہے
درجہ حرارت کا کوئی رول نہیں ہے
انسان کا رول بہت نمایاںہے
طبعی خدوخال کا رول نمایاں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
منتقل شدہ مٹی پاکستان کے
Choose an answer
میدانی علاقوں میں پائی جاتی ہے
ڈیلٹائی علاقوں میں پائی جاتی ہے
سطح مرتفع کے علاقوں میں پائی جاتی ہے
پہاڑی علاقوں میں پائی جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
دنیا میں صنعتی ترقی کا آغاز کب ہوا
Choose an answer
1750
1850
1900
1675
Previous
Skip
Next
Back