More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سی جمہوری اقدار ہیں:
Choose an answer
اقر باپروری اور رشوت
آزادی اور مساوات
تشدد اور دہشت گردی
جہالت اور ناخواندگی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پولیس کا اہم ترین فریضہ ہے:
Choose an answer
تعلیم دینا
امن وامان قائم کرنا
گشت کرنا
برائیوں کو روکنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
میثاق لکھنو کس سن میں طے پایا:
Choose an answer
1914
1916
1910
1921
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہر ضلع میں ایک ناظم منتخب کیا جاتا ہے جو ضلع کا کہلاتا ہے
Choose an answer
نائب ناظم
چیف ایگزیکٹو
ڈسٹرکٹ آفیسر
کوآرڈینیشن آفیسر
Previous
Skip
Next
Question # 5
پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی تھی
Choose an answer
مکہ معظمہ
رباط
کراچی
بنگلہ دیش
Previous
Skip
Next
Question # 6
قومی اسمبلی کے سربراہ کو کہتے ہیں:
Choose an answer
سپیکر
وزیراعظم
صدر
چیئرمین
Previous
Skip
Next
Question # 7
مدینہ منورہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی
Choose an answer
4 ہجری
3 ہجری
2 ہجری
یکم ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 8
تحریک خلافت کب شروع ہوئی:
Choose an answer
1916ء
1919ء
1921ء
1930ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
صدارتی آرڈیننس کتنی مدت کے لیے نافذالعمل ہوتا ہے.
Choose an answer
4 ماہ
6 ماہ
8 ماہ
10 ماہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
برصغیر میں موپلا بغاوت میں کم و بیش موپلا شہید ہوئے
Choose an answer
5 ہزار
8 ہزار
10 ہزار
15 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان ایک مخصوص جغرافیائی خطے کا نام نہیں بلکہ ایک حقیقی نظریے کا نام ہے وہ نظریہ کیا ہے:
Choose an answer
نظریہ اسلام
مخصوص نظریہ
بھارت کا نظریہ
مختلف افراد کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
صدارتی آرڈینس کتنی مدت کے لیے نافذ ہوتا ہے:
Choose an answer
4 ماہ
6 ماہ
8 ماہ
10 ماہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کی بنیاد داستوار کی گئی ہے:
Choose an answer
فلسفہ حیات پر
فلسفہ دین پر
انتہا پسندی پر
بنیاد پرستی پر
Previous
Skip
Next
Question # 14
1962ء کا آئین کتنی دفعات پر مشتمل تھا
Choose an answer
250
280
310
340
Previous
Skip
Next
Question # 15
محکمہ پولیس میں " کرائم برانچ " کا سربراہ کہلاتا ہے.
Choose an answer
سیکرٹری
ڈپٹی کمشنر
ایکسائز انسپکٹر
ڈی -آئی -جی
Previous
Skip
Next
Question # 16
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ہیڈ آفس کہاں ہے
Choose an answer
لاہور
اسلام آباد
کراچی
ملتان
Previous
Skip
Next
Question # 17
انڈین نیشنل کانگریش قائم ہوئی
Choose an answer
1885ء
1887ء
1889ء
1891ء
Previous
Skip
Next
Question # 18
سر سید احمد خان نے رسالہ تہذیب الاخلاق کب جاری کیا.
Choose an answer
1860
1865
1870
1875
Previous
Skip
Next
Question # 19
اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آٰیا:
Choose an answer
1955
1985
1975
1965
Previous
Skip
Next
Question # 20
حکومت اس کی سرپرست ہے جس کا کوئی سرپرست نہ ہو. یہ کس کا فرمان ہے.
Choose an answer
حضرتی یزید رضۃ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت شاہ ولی اللہ رح
سید اسماعیل شہیدرح
Previous
Skip
Next
Question # 21
پاکستان کا دوسرا دستور کب نافذ ہوا:
Choose an answer
1960
1961
1962
1963
Previous
Skip
Next
Back