More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سنت کی اقسام ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں-
Choose an answer
شہری ریاستیں
دیہاتی ریاستیں
میونسپل ریاستیں
بڑی ریاستیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشرہ ریاست کہلاتا ہے جب منظم ہوتا ہے
Choose an answer
معاشرتی طور پر
اجتماعی طور پر
سیاسی طور پر
معاشی طور پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
دستور ایسا ضابط حیات ہے جو ریاست نے اپنے لیے منتخب کیا ہو کس مفکر کا قول ہے-
Choose an answer
ارسطو
آسٹن
فائز
لارڈ-برائس
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان کی کتنی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے
Choose an answer
98 فیصد
99 فیصد
95 فیصد
97 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 6
افلاطون نے ایک مثالی ریاست کی آبادی کتنی متعین کی ہے-
Choose an answer
4040
5040
6040
7040
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلامی اقتدار اعلی میں خلیفہ کس کو جواب دہ ہوتا ہے-
Choose an answer
پالیمنٹ
صدر
اللہ تعالی
عوام
Previous
Skip
Next
Question # 8
علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی-
Choose an answer
مذہب
زبان
نسل
سیاست
Previous
Skip
Next
Question # 9
عاملہ کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
شہری کے قانونی فرائض کتنے ہیں-
Choose an answer
9
7
5
2
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈائسی نے کہا کہ اقتدار اعلٰی پابندیوں میں محدود کر دیا گیا ہے
Choose an answer
دو قسم کی
چار قسم کی
چھہ قسم کی
تین قسم کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
برطانیہ میں نظام حکومت ہے-
Choose an answer
صدارتی
وفاقی
پارلیمانی
وحدانی
Previous
Skip
Next
Question # 13
یونانی لفظ سویٹاس کے کیا معنی ہیں-
Choose an answer
شہری
حکومت
جمہوریت
معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسان کی فطری ضروریات اسے مجبور کرتی ہیں
Choose an answer
مل جل کر رہنے
الگ الگ رہنے
مطالعہ کرنے
سیروتفریح کرنے
Previous
Skip
Next
Question # 15
آرڈینس کون جاری کرتا ہے-
Choose an answer
اٹارنی جنرل
سپریم کورٹ
چیف جسٹس
سربراہ مملکت
Previous
Skip
Next
Question # 16
قدیم دور میں یونان کے جغرافیائی حالات اور کم آبادی کی بناء پر ریاستیں چھوٹی تھیں جو کہ کہہلاتی تھیں
Choose an answer
شہری ریاستیں
دیہی ریاستیں
وسطی ریاستیں
قدیم ریاستیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
اقسام کے اعتبار سے خاندان کی درجہ بندی کتنے اصولوں کی بنیاد پر کی جاسکتی ہے
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 18
اسلامی قانون کا دوسرا اہم ماخذ کونسا ہے-
Choose an answer
فقہ
حدیث و سنت
اجتماع
قیاس
Previous
Skip
Next
Question # 19
لارڈ برائس نے اچھے شہریوں میں کتنی خوبیوں کا ذکر کیا ہے-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 20
پاکستان میں کونسے دستور کی تشکیل عوام نے کی-
Choose an answer
1956
1962
1973
1949
Previous
Skip
Next
Question # 21
قدیم یونان میں ریاست کو کہا جاتا ہے-
Choose an answer
چھوٹی ریاست
قومی ریاست
صوبائی ریاست
شہری ریاست
Previous
Skip
Next
Back