More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics Fa Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تحریری دستور کہلاتا ہے-
Choose an answer
استوار دستور
لچک دار دستور
حکومت دستور
وفاقی دستور
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈائسی نے کہا کہ اقتدار اعلٰی پابندیوں میں محدود کر دیا گیا ہے
Choose an answer
دو قسم کی
چار قسم کی
چھہ قسم کی
تین قسم کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
مغربی تصور کے اندر اقتدار اعلٰی ہے
Choose an answer
قابل تقسیم
نا قابل تقسیم
دائمی وابدی
اساسی اصول
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی بھی ملک کے حالات جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے
Choose an answer
اقتصادی مسائل کا مطالعہ
سیاسی سرگرمیوں کا جائزہ
ملکی حالات میں دلچسپی
خواندگی کا حل
Previous
Skip
Next
Question # 5
1973 کے آئین میں مقننہ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہے-
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 6
علوم کو کتنی اقسام میں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
دی پبلکا کس کی کتاب ہے-
Choose an answer
روسو
ہابز
افلاطون
لاسکی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل اور ان کا حل پیش کرتی ہیں
Choose an answer
عدلیہ کے سامنے
قومی اسمبلی کے سامنے
مقننہ کے سامنے
عوام کے سامنے
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس کے بنائے ہوئے قوانین میں ردوبدل یا ترمیم کی گنجائش نہیں
Choose an answer
مقننہ
عدلیہ
صدر
اللہ تعالٰی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس جنگ کے دوران بالفصل حکومتیں جرمنی روس آسٹریلیا ہنگری وغیرہ میں قائم ہوئی تھیں
Choose an answer
دوسری جنگ
پہلی جنگ
تیسری جنگ
الف ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
حقوق کی کتنی اقسام ہیں-
Choose an answer
10
02
14
16
Previous
Skip
Next
Question # 12
خاندانوں اور دیہاتوں کا ایسا اجتماع جس میں افراد خود کفیل اور خوشیوں بھری زندگی کزاریں کہلاتا ہے
Choose an answer
خاندان
معاشرہ
قوم
ریاست
Previous
Skip
Next
Question # 13
اسلامی قانون کے ماخذوں میں کون سا بنیادی ماخذ ہے-
Choose an answer
حدیث و سنت
اجماع
قرآن مجید
قیاس
Previous
Skip
Next
Question # 14
قدیم ترین تحریری آئین ہے
Choose an answer
میثاق مدینہ
حجۃالوداع
امریکن معاہدہ
انسانی حقوق کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
شہریت کی سب سے بڑی خصوصیت ہے
Choose an answer
فرض شناسی
سیاسی شعور
مطالعہ
جامعیت
Previous
Skip
Next
Question # 16
قومیت کے عوامل کے حوالے سے ضروری عوامل ہیں
Choose an answer
اشتراک عمل
مشترکہ عمل
مشترکہ مزہب
الف ب ج
Previous
Skip
Next
Question # 17
اسلامی قانون کے ماخذوں میں سے بنیادی ماخذ ہے
Choose an answer
حدیث و سنت
اجماع
قرآن مجید
قیاس
Previous
Skip
Next
Question # 18
کسی مفکر کا قول ہے جمہوریت کا فروغ کس کے بغیر ممکن نہیں-
Choose an answer
جمہوریت
آمریت
وفاقی حکومت
آئینی حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 19
ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ریاست کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے
Choose an answer
مقدمہ
پولیٹکس
جمہوریہ
سول گورنمنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 20
روسو نے مثالی ریاست کی آبادی بتائی ہے-
Choose an answer
8 ہزار
9 ہزار
10 ہزار
11 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 21
آسٹن کون تھا-
Choose an answer
امریکی فلسفی
انگریز فلسفی
روسی فلسفی
یونانی فلسفی
Previous
Skip
Next
Back