More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اقتصادیات کا تعلق ہے.
Choose an answer
وقت سے
دولت سے
ارادے سے
مادہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مقننہ کے ارکین کید تعداد مقرر ہوتی ہے.
Choose an answer
عوام کے مطابق
دستور کے مطابق
حکومت کے مطابق
اراکین کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 3
پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر مل کر کرتے ہیں.
Choose an answer
رفاعئ کام
فلاحی کام
معاشرتی کام
سیاسی کام
Previous
Skip
Next
Question # 4
اًمر کے اقتدار کا انحصار ہوتا ہے.
Choose an answer
ظلم کے بل بوتے پر
طاقت کے بل بوتے پر
عقل کے بل بوتے پر
علم کے بل بوتے پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اخلاقیات کا شہری کے پہلو سے تعلق ہوتا ہے.
Choose an answer
خارجی
عملی
مذہبی
داخلی
Previous
Skip
Next
Question # 6
صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون میں ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے. صدر کے اس آختیار کو کیا کہتے ہیں.
Choose an answer
حق لازمی
حق ثانوی
حق استحقاق
حق استرداد
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے عدلیہ کو الگ کیا
Choose an answer
نظام حکومت سے
انتظامیہ سے
مقننہ سے
معاشرہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
لفظی اعتبار سے ' جمہوریت" کے معنی ہے.
Choose an answer
عوام کی حکومت
آمر کی حکومت
بادشہ کی حکومت
امرا کی حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 9
کرامویل نے کس ملک میں آمریت قایم کی.
Choose an answer
جرمنی
جاپان
اٹلی
برطانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مسلمانوں نے کس ملک پر آٹھ سال حکومت کی.
Choose an answer
فرانس
سعودی عربیہ
عراق
سپین
Previous
Skip
Next
Question # 11
حب الوطنی کا سب سے بڑا اظہار ہے.
Choose an answer
مال کی قربانی
اپنے ملک کی اشیاء استعمال کرنا
انسان دوستی کا ثبوت
جان کی قربانی
Previous
Skip
Next
Question # 12
مقننہ کتنے ایوانوں پر مشتمل ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 13
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا.
Choose an answer
امام غزالی
ابن خلدون
شیخ سعدی
علامہ رازی
Previous
Skip
Next
Question # 14
علم شہریت کے لیے متبادل لفظ استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
سیاسیات
اخلاقیات
مدنیت
حیاتیات
Previous
Skip
Next
Question # 15
فرد کی بہت سی ضرورتیں ہیں جنہیں ہو پورا نہیں کرسکتا
Choose an answer
مل جل کر
معاشرے سے باہر رو کر
تنہا
سوچ کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 16
وزیراعظم کا کردار ہمیشہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے.
Choose an answer
وقاقی طرز حکومت
پارلیمانی طرز حکومت
صدارتی طرز حکومت
وحدانی طرز حکومت
Previous
Skip
Next
Back