More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مسلمانوں نے کس ملک پر آٹھ سال حکومت کی.
Choose an answer
فرانس
سعودی عربیہ
عراق
سپین
Previous
Skip
Next
Question # 2
انتظامی آگاہی کی حیثیت رکھتا ہے.
Choose an answer
ملک
معاشرہ
فرد
خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 3
یہ حالات انسان کی زندگی اور سیرت پر گہرا اثر ڈالتے ہین.
Choose an answer
سیاسی
جغرافیائی
اقتصادی
ملکی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جدید نظریہے کے مطابق وہ تمام افراد جو ریاست میں رہتے ہیں اوران کو سیاسی ، سماجی اور معاشی حقوق حاصل ہو کہلاتے ہیں.
Choose an answer
شہری
دیہاتی
ملکی
غیر ملکی
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عمر رضہ کے دور میں بہت سے لوگوں نے اپ پر تنقید کی.
Choose an answer
چوری چوری
خوف سے
بے بیباکی
کھلم کھلا
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسانی ابادی کا چوتھا گروہ نہیں ہوتا .
Choose an answer
فرد
قوم
معاشرہ
قومیت
Previous
Skip
Next
Question # 7
شہری کمیونٹی ان افراد پر مشتمل ہوتی ہے جو شہروں میں ہوتے ہیں.
Choose an answer
ہمسائے
رہائشی
دور ہوتے ہیں
اردگرد ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
لاطینی لفظ نیشو کے معنی ہے
Choose an answer
زندگی کے
پیدائش کے
دوبارہ زندہ ھونےکے
رہنے کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان کی اعلی ترین عدالت ہے
Choose an answer
سروس ٹربیونل
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
سیشن کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
جذبہ قومیت کو ابھارتا ہے.
Choose an answer
مشترکہ مذہب
عالمگیر انقلاب
فکر معاش
دو قومی نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریاست ایک تنظیم ہے.
Choose an answer
سیاسی
معاشرتی
معاشی
فلاحی
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس مشہور مفکر کا قول ہے کہ" انسان معاشرتی حیوان ہے"
Choose an answer
سقراط
افلاطون
ارسطو
گارنر
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو اقوام سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں ان کو کس نے اس مقام پر پہنچایا.
Choose an answer
سماجی شعور
تعصب سے بالا تر ہونا
اطاعت کا جذبہ
احساس زمہ داری
Previous
Skip
Next
Question # 14
اسلامی نظریہ کے مطابق دنیا کا پہلا خاندان تھا.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام و سارہ رضہ
حضرت آدم علیہ السلام و حوا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم و عائشہ رضہ
حضرت ابراہیم رضہ و ہاجرہ رضۃ
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشرے کی رکنیت ہوتی ہے.
Choose an answer
مفادانہ
رضا کارانہ
مجبورا
قانونا
Previous
Skip
Next
Question # 16
اًمر کے اقتدار کا انحصار ہوتا ہے.
Choose an answer
ظلم کے بل بوتے پر
طاقت کے بل بوتے پر
عقل کے بل بوتے پر
علم کے بل بوتے پر
Previous
Skip
Next
Back