More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انسان فطری طور پر آزاد ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر عزیز
ایم وائٹ
ارسطو
مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو اقوام آج سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں ان کو کس صفت نے اس مقام تک پہچایا ہے
Choose an answer
سماجی شعور
تعصب سے بالاتر ہونا
اطاعت کا جزبہ
احساس زمہ داری
Previous
Skip
Next
Question # 3
مقننہ کی منظوری کے بغیر کوئی ٹیکس وصول نہیں کرسکتی
Choose an answer
عدلیہ
ریاست
حکومت
انتظامیہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
روشن ضمیر ایک اچھے شہری کی صفت ہے یہ کس مفکر نے کہا ہے.
Choose an answer
پروفیسر گارنر
برجیس
پروفیسر ہالینڈ
لارڈ برائس
Previous
Skip
Next
Question # 5
دیہاتی لوگ ہوتے ہیں.
Choose an answer
فیشن ایبل
چالاک
معصوم
سادہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اًمر کے اقتدار کا انحصار ہوتا ہے.
Choose an answer
ظلم کے بل بوتے پر
طاقت کے بل بوتے پر
عقل کے بل بوتے پر
علم کے بل بوتے پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریاست کی مرضی اور منشا کا اظہار ہوتا ہے.
Choose an answer
عوام کے زریعے
ملکوں کے زریعے
مذہب کے زریعے
حکومت کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان نظریہ اسلام کی بنیاد پر قائم ہوا.
Choose an answer
1947
1948
1949
1946
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر کسی شخص کو اپنے ملک سے غداری یا سازش کی بنا پر ملک بدر کیا گیا ہو تو فرد کی شہریت پر کیا اثر ہوگا.
Choose an answer
مشکوک ہوجاتی ہے
ختم ہوجاتی ہے
ختم نہیں ہوتی
تبدیل ہوجاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچے کا ابتدائی مدرسہ ہے.
Choose an answer
ماں کی گود
پرائمری
معاشرہ
خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 11
آمریت کے معنی ہے
Choose an answer
ذًمہ دار حکومت
وفاقی حکومت
کمزور حکومت
مطلق العنان حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 12
حضرت عمر کے دور میں بہت سے لوگوں نے آپ پر کھلم کھلا کی
Choose an answer
الشام تراشی
تنقید
بہتان بازی
بیان بازی
Previous
Skip
Next
Question # 13
صوبے کی سب سے بڑی عدالت ہے.
Choose an answer
ہائی کورٹ
سپریم کورٹ
جرگہ
ڈسٹرک کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 14
سوکس کس زبان کا لفظ ہے.
Choose an answer
فارسی
اردو
انگریزی
جرمنی
Previous
Skip
Next
Question # 15
شہری کمیونٹی ان افراد پر مشتمل ہوتی ہے جو شہروں میں ہوتے ہیں.
Choose an answer
ہمسائے
رہائشی
دور ہوتے ہیں
اردگرد ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
سالانہ بجٹ کون پیش کرتا ہے.
Choose an answer
وزیراعظم
صدر
وزیر اعلی
وزیر خزانہ
Previous
Skip
Next
Back