More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے عدلیہ کو الگ کیا
Choose an answer
نظام حکومت سے
انتظامیہ سے
مقننہ سے
معاشرہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
شہروں کی نسبت دیہی علاقوں میں تعلیم اور دیگر سہولت کا ہوتا ہے.
Choose an answer
سہولیات کا فقدان
فقدان نہیں ہوتا
فقدان
بہت فرق ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا.
Choose an answer
امام غزالی
ابن خلدون
شیخ سعدی
علامہ رازی
Previous
Skip
Next
Question # 4
پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر مل کر کرتے ہیں.
Choose an answer
رفاعئ کام
فلاحی کام
معاشرتی کام
سیاسی کام
Previous
Skip
Next
Question # 5
وفاقی حکومت کمزور ہوتی ہے کس نے کہا.
Choose an answer
ہٹلر نے
اسٹن نے
ڈائسی نے
پروفیس ہیلے نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
برطانیہ میں آمریت قائم تھی.
Choose an answer
مسولینی کی
کراموویل کی
صدر بش کی
ملکہ الزبتھ کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
لارڈ برائس کے خیال میں افراد میں ہونا ضروری ہے.
Choose an answer
دولت کا
امانت کا
محنت کا
زہانت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جدید نظریہے کے مطابق وہ تمام افراد جو ریاست میں رہتے ہیں اوران کو سیاسی ، سماجی اور معاشی حقوق حاصل ہو کہلاتے ہیں.
Choose an answer
شہری
دیہاتی
ملکی
غیر ملکی
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت محمد صلی اللہ عیلہ وسلم نے کس شہر میں پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی.
Choose an answer
جدہ
مکہ مکرمہ
ریاض
مدینہ منورہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ما ضی کے حالات و واقعات اور ان کے اسباب و نتائچ کا ریکا ڈ رکھنا مقصد ہے
Choose an answer
تاریخکا
ریاضی کا
شماریات
شہریت کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
فرد پر ریاست کی طرف سے عاید ہوتی ہے.
Choose an answer
حقوق
فرائض
ضابطے
حقوق و فرائض
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہر شخص کو اپنی شخصیت کی تعمیر کے لیے یکساں مواقع حاصل ہوتے ہیں.
Choose an answer
آًمریت میں
ًمعاشرے میں
فلاحی ریاست میں
جمہوریت میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
خاندان کے افراد اپنی ضروریات پوری کرنے کےلیے ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں.
Choose an answer
ًمعاشرتی
معاشی
سیاسی
قانونی
Previous
Skip
Next
Question # 14
علم شہریت اور تاریخ کا ایک دوسرے سے کیا ربط ہے.
Choose an answer
معمولی سا تعلق
گہراتعلق
معمولی اور گہرا تعلق
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اسلامی ریاست ہے.
Choose an answer
بین الاقوامی
دینی
مذہبی
نظریاتی
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشرہ کو خوشحال اور ملک کو معاشی طور پر مضبو ط کرتی ہے
Choose an answer
مقننہ
عدلیہ
اچھی انتطامیہ
آمرانہ طرز حکومت
Previous
Skip
Next
Back