More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خاندان معاشرےکی ہے
Choose an answer
اقلیتی اکائی
بنیادی اکائی
مثالی اکائی
انفرادی اکائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
یونین کونسل میں حلقہ انتخاب بنائے گئے ہیں.
Choose an answer
دو رکنی
یک رکنی
کثیر رکنی
سہ رکنی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ضلع کونسل کی کل تعاد کا عورتوں کے لیے مخصوس حصہ ہوتا ہے.
Choose an answer
10%
20%
33%
50%
Previous
Skip
Next
Question # 4
نئے مقامی حکومت کے نظام کا اجراء کب ہوا؟
Choose an answer
2001ء
2002ء
2003ء
2004ء
Previous
Skip
Next
Question # 5
بنیادی حقوق کی تاریخ انقلاب فرانس سے شروع ہوئی
Choose an answer
1789
1788
1802
1811
Previous
Skip
Next
Question # 6
بہتر زندگی گزارنے کے لیے افراد کو ریاست کی طرف سے جو سہولتیں میہا کی جاتی ہیں انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
افراد کے مسائل
افراد کے وسائل
افراد کے عقائد
افراد کے حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان نے نئی افغان حکومت کا ساتھ دیا.
Choose an answer
دھوکہ
سمجھوتہ
تعاون
معاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
آگرہ کانفرنس ہوئی
Choose an answer
14 جولائی تا 17 جولائی
20 جولائی
25 جولائی
10 جولائی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر آبادی لاکھوں میں ہو تو ہر لاکھ آبادی پر بڑھادیے جاتے ہیں.
Choose an answer
10
15
16
20
Previous
Skip
Next
Question # 10
یونین کونسل کے معاملات کی دیکھ بھال کرتی ہے.
Choose an answer
عام نوعیت کے
مقامی نوعیت کے
ضلعی نوعیت کے
گھریلو نوعیت کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اخلاقی حقوق سے مراد ایسے حقوق ہیں جن کی بنیاد معاشرے کی اقدار پر ہوتی ہے.
Choose an answer
مذہبی
انسانی
معاشرتی
اخلاقی
Previous
Skip
Next
Question # 12
تحصیل ناطم تحصیل حکومت کا ہوتا ہے.
Choose an answer
انتطامی حاکم
انتظامی سربراہ
انتظامی نمائندہ
انتظامی آدمی
Previous
Skip
Next
Question # 13
استاد کی عزت طالب علموں سے شفقت ، ہمسایوں کا خیال ، غریبوں کی مدد اور بڑوں کا احترام یہ سب کون سے حقوق ہیں.
Choose an answer
معاشرتی حقوق
اخلاقی حقوق
معاشی حقوق
سیاسی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع ہمسایہ اسلامی ملک ہے-
Choose an answer
شام
سعودی عرب
ایران
کویت
Previous
Skip
Next
Question # 15
جنرل ایوب خان نے نیا آئین بناکر نافذ کیا.
Choose an answer
8 جون 1962
1953
1973
1952
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایران کا اہم زریعہ امدن ہے.
Choose an answer
کوئلہ
گیس
زراعت
تیل
Previous
Skip
Next
Back