More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہر شخص پر فرض ہے کہ وہ زاتی مفادات پر ترجیح دے.
Choose an answer
صوبائی مفاد کو
قومی مفاد کو
بین الاقوامی مفاد کع
فرائض کی ادائیگی کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
نظریہ پاکستان اتحاد عالم اسلام کا ہے.
Choose an answer
مرقع
نمونہ
مظہر
حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ضلع میں منتخب شدہ یونین کونسلر، ضلع کونسل کے انتخاب کے لیے فرائض انجام دیتا ہے.
Choose an answer
وفاقی ادارہ
مرکزی ادارہ
انتخابی ادارہ
انفرادی ادارہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان نے چین کو اس کی آزادی کے کتنے بعد تسلیم کیا.
Choose an answer
آٹھ ماہ بعد
دس ماہ بعد
تین ماہ بعد
سات ماہ بعد
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے فرمایا کہ ظالموں کو سزا دینا اور کمزوروں کو حق دلانا فرض ہے.
Choose an answer
لوگوں کا
حکومت کا
معاشرے کا
مسلمانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
استاد کی عزت طالب علموں سے شفقت ، ہمسایوں کا خیال ، غریبوں کی مدد اور بڑوں کا احترام یہ سب کون سے حقوق ہیں.
Choose an answer
معاشرتی حقوق
اخلاقی حقوق
معاشی حقوق
سیاسی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر یونین میں سیکریڑیوں کی تعداد ہے.
Choose an answer
3
6
8
12
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونین کونسل میں مرد کسانوں اور مزدوروں کی مخصوص نشستیں ہیں-
Choose an answer
2
4
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 9
مغربی اور مشرقی پاکستان کے درمیان فاصلہ ے.
Choose an answer
15سو کلومیٹر
8 سو کلومیٹر
12 سو کلومیٹر
2 ہزار کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
دنیا بھر میں مزدورون کے تحفظ کے یے کام کرتی ہیں.
Choose an answer
انجمنیں.
ان جی او
ٹریڈ یونین
سیاسی جماعتیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
1956 کے آئین کے تحت ملک میں نظام حکومت رائج ہوا.
Choose an answer
پارلیمانی
صدارتی
جمہوری
آمرانہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
بھارت اور پاکستان ایک دوسرے کے جوہری مراکز پر حملہ نہ کرنے کے پابند ہیں.
Choose an answer
1970
1975
1980
1988
Previous
Skip
Next
Question # 13
تمام ضلعی انتظامیہ کے اختیارات ہوتے ہیں.
Choose an answer
ضلع سربراہ کے پاس
ضلع انتظامیہ کے پاس
ناظم کے پاس
ناظم اعلی کے پاس
Previous
Skip
Next
Question # 14
ہر شہری کو یکساں حاصل ہے
Choose an answer
حقوق و فرائض
عزت و احترام
تعلیم و تربیت
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
ملک غلام محمد تھے.
Choose an answer
صدر
وزیراعظم
گورنر جنرل
وزیر اعلیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 16
1962ء کے آئین کے تحت ملک کے دو دارالحکومت تجویز کئے گئے ایک اسلام آباد اور دوسرا:
Choose an answer
فیصل آباد
چٹا گانگ
ڈھاکہ
راج شاہی
Previous
Skip
Next
Back