More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان وحدت ایکٹ منظور ہوا.
Choose an answer
30 مارچ 1950
30 ستمبر 1955
3 دسمبر 1956
30 مئی 1960
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان نے اپنی سرزمین پر افغانستان کے مہاجرین کو پناہ دے رکھی تھی.
Choose an answer
بیس لاکھ
دس لاکھ
تیس لاکھ
چالیس لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کی مسلم تہزیب، و ثقافت پر نقوش ہیں.
Choose an answer
عیسائیوں کے
یہودویوں کے
اسلام کے
سکھوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
نظریہ پاکستان کو تحریک پاکستان میں وہی مقام حاصل ہے جو حاصل ہے-
Choose an answer
روشنی کو چراغ میں
جڑ کو درخت میں
تاثیر کو دوا میں
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
علامہ اقبال کے والد کا نام تھا.
Choose an answer
شیخ نور محمد
شیخ ولی اللہ
شیخ ثناء اللہ
شیخ محمد دین
Previous
Skip
Next
Question # 6
پانچ ہزار تک کی آبادی والے دیہات کو یونین کونسل کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہیں.
Choose an answer
گیارہ
پندرہ
دس
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 7
سلامتی کونسل کے مستقل ممبر کی تعداد ہے.
Choose an answer
4
5
8
7
Previous
Skip
Next
Question # 8
1956 کے ائین کےمطابق ملک میں سرکاری زبان قرار دی گئی.
Choose an answer
اردو
ہندی
اردو بنگالی
پنجابی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلام میں ناجائز زرائع سے کمائی ہوئی دولت کوکہا جاتاہے.
Choose an answer
حلال
ناجائز
حرام
جائز اور ناجائز
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کے آئین کے نفاذ کا سن ہے-
Choose an answer
1956ء
1962ء
1972ء
1973ء
Previous
Skip
Next
Question # 11
تحصیل میونسپل آفیسر کے ماتحت چار افیسر کام کرتے ہیں.
Choose an answer
ضلعی
شہری
تحصیل
دیہی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہر شخص پر فرض ہے کہ وہ زاتی مفادات پر ترجیح دے.
Choose an answer
صوبائی مفاد کو
قومی مفاد کو
بین الاقوامی مفاد کع
فرائض کی ادائیگی کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان نے چین کو اس کی آزادی کے کتنے بعد تسلیم کیا.
Choose an answer
آٹھ ماہ بعد
دس ماہ بعد
تین ماہ بعد
سات ماہ بعد
Previous
Skip
Next
Question # 14
پاکستان اور بھارت کے تعلقات شروع سے رہے ہیں.
Choose an answer
خوشگوار
کشیدہ
اچھے
برے
Previous
Skip
Next
Question # 15
لفظ "نظریہ" کو انگریزی زبان میں کہا جاتا ہے-
Choose an answer
آئیڈیالوجی
فزیالوجی
ٹیکنالوجی
بیالوجی
Previous
Skip
Next
Question # 16
انجمن ترقی مسلمان ہند کی بنیاد رکھی گئی.
Choose an answer
1870
1875
1880
1890
Previous
Skip
Next
Back