More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حق انسان کی وہ قوت ہے جس کے زریعے وہ دوسروں کو صبر و تحمل یا دوسرے کامون کی تلقین کرتا ہے. کس مفکر نے کہا ہے.
Choose an answer
لاسکی
گرین
ہالینڈ
آسٹن نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
1973ء کے آئین کے مطابق کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا؟
Choose an answer
بنگالی کو
اردو کو
انگریزی کو
عربی کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
1962ء کے آئین کے تحت صدر اپنی کابینہ کا انتخاب کرتا تھا-
Choose an answer
خود ہی
عوام کے ذریعے
ارکان قومی اسمبلی کے ذریعے
صوبائی اسمبلیوں کے ذریعے
Previous
Skip
Next
Question # 4
صدر پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالا-
Choose an answer
1996ٰء
1997ء
1998ء
1999ء
Previous
Skip
Next
Question # 5
صدر پاکستان اور بھارت کے وزیراعظم کے درمیان مذاکرات ہوئے جنوری 2004 میں.
Choose an answer
اقتصادی تعاون کے موقع پر
سارک کانفرنس کے موقع پر
لاہور کانفرنس کے موقع پر
دہلی کانفرنس کے موقع پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایوب خان کے استعفی کے بعد صدارت دی گئی.
Choose an answer
محمد علی کو
یحیحیٰ خان کو
زوالفقار علی بھٹو کو
ضیاء الحق کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کے ہمسایہ ممالک کتنے ہیں.
Choose an answer
تین
چار
سات
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسئلہ ہوا.
Choose an answer
تقسیم کا
کنٹرول لائن کا
پائپ لائن کا
مہاجرین کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
1866 میں علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ کے نام سے شائع ہوا.
Choose an answer
ایک اخبار
ایک رسالہ
ایک گزٹ
اہل ہفت روزہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
تحصیل ناظم و نائب ناظم کا انتخاب کرتے ہیں.
Choose an answer
تحصیل یونین کونسلرز
ضلعی کونسلرز
شہری کونسلرز
دیہی کونسلرز
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا بھر میں مزدوروں کے حقؤق کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہیں.
Choose an answer
لیبر یونین
اسٹیٹ یونین
انشورینس یونین
ٹریڈ یونین
Previous
Skip
Next
Question # 12
تصور پاکستان کا خالق کہا جاتا ہے.
Choose an answer
قائداعظم کو
علامہ اقبال کو
سر سید احمد خان کو
مولانا محمد علی جوہر کو
Previous
Skip
Next
Question # 13
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے 10 اگست 1947 کو کس کو اسمبلی کا صدر چنا.
Choose an answer
لیاقت علی خان کو
خواجہ ناظم الدین کو
محمد علی بوگرا کو
قائد اعظم رح
Previous
Skip
Next
Question # 14
لیاقت علی خان کو ایک جلسہ میں گولی مار کر شہید کردیا گیا.
Choose an answer
13 اپریل 1952
16 اکتوبر 1951
12 جنوری1951
11 مئی 1951
Previous
Skip
Next
Question # 15
حقوق معاشری زندگی کی وہ شرائط ہیں جن کی عدم موجودگی مین کوئی فرد اپنی شخصیت کی تکمیل نہیں کرسکتا حقوق کی یہ تعیر کس مفکر نے کی ہے.
Choose an answer
باب ہاؤس
راسطو
پروفیسر لاسکی
روسو
Previous
Skip
Next
Question # 16
ڈاکٹر محمد اقبال نے اعلی تعلیم کے لیے یورپ کب گئے.
Choose an answer
1901
1903
1905
1907
Previous
Skip
Next
Back