More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میگنیشیم کی الیکٹرانی تشکیل ہے
Choose an answer
2،8،7
2،8،1
2،8،6
2،8،2
Previous
Skip
Next
Question # 2
پرآکسائیڈ میں آکسیجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے
Choose an answer
1+
1-
3+
2-
Previous
Skip
Next
Question # 3
آئیوڈین کا رنگ ہے
Choose an answer
زرد
سبزی مائل زرد
براؤن
گہری بنفشی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایٹم ایک دوسرے کے ساتھ ری ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ :
Choose an answer
یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتے ہیں
ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے
وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں
وہ بکھرنا چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کروژن کی سب سے اہم مثال کون سی ہے؟
Choose an answer
کیمیکل توڑ پھوڑ
لوہے کو زنگ لگنا
ایلومینیم کو زنگ لگنا
ٹن کو زنگ لگنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسا محلول جو پرچامنٹ ممبرین سے گزر جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
ٹروسلوشن
رئیل سلوشن
کولائڈل سلوشن
ٹربڈ سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈائمنڈ اور گریفائٹ جس کی کرسٹلائن فارم ہے
Choose an answer
آکسیجن
کاربن
سلفر
کلورین
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان میں سے کون سی چیز بوائلنگ پوائنٹ پر اثر انداز نہیں ہوتی ؟
Choose an answer
انٹر مالیکیولز فورسز
بیرونی پریشر
مائع کی فطرت
مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کو ویلنٹ مالیکیولز میں موجود بانڈ پئیر عموما رکھتا ہے
Choose an answer
ایک لیکٹرون
دو لیکڑونز
تین الیکڑونز
چار الیکڑونز
Previous
Skip
Next
Question # 10
فاسفائیڈ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیوٹرون کس نے دریافت کیا؟
Choose an answer
آئن سٹائن
جے جے تھامسن
گولڈ سٹائن
چیڈوک
Previous
Skip
Next
Question # 12
جدید دوری کلیے کی بنیاد ہے
Choose an answer
ایٹمی نمبر
ایٹمی ماس
مالیکیولر ماس
الیکٹرانی تشکیل
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈوبرائنر کے قانون میں ٹرائی ایڈز جس بنیاد پر ترتیب دی جاتی ہے
Choose an answer
بڑھتا ہوا ایٹمی ماس
کم ہوتا ایٹمی ماس
بڑھتا ہوا ایٹمی نمبر
کم ہونے والی ایٹمی نمبر
Previous
Skip
Next
Back