More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پوٹاشیم پر چارج ہے
Choose an answer
1+
2+
3+
4+
Previous
Skip
Next
Question # 2
شروع میں عمل تبخیر کی شرح جس سے زیادہ ہوتی ہے
Choose an answer
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب یورنیم-235 ٹوٹتا ہے تو اس سے پیدا ہوتےہیں
Choose an answer
الیکڑونز
نیوٹرونز
پوٹونز
پوزیڑون
Previous
Skip
Next
Question # 4
ویپر پریشر جس کے بڑھانے سے بڑھتا ہے
Choose an answer
درجہ حرارت
دباؤ
والیوم
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 5
عمل تبخیر خصوصیت ہے
Choose an answer
گیس کی
پلازمہ کی
مائع کی
ٹھوس کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سا ریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
60-کو بالٹ
131- آیوڈین
90-سڑونشیم
30-فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 7
جان ڈالٹن نے ایٹمی نظریہ کب پیش کیا
Choose an answer
1809 ء
1808 ء
1807 ء
1806 ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
متعلقہ آربٹس کے درمیان فاصلے کس طرح تبدیل ہوتے ہیں
Choose an answer
نیچے سے اوپر بڑھتی ہے
نیچے سے اوپر کم ہوتی ہے
ایک جیسے رہتے ہیں
بے ترتیب تبدیلی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سوفٹ ڈرنکس میں گیس حل کی جاتی ہے
Choose an answer
کم دباؤ پر
زیادہ دباؤ پر
کم درجہ حرارت پر
زیادہ درجہ حرارت پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
پولر کوویلنٹ بانڈ میں مالیکیولر ہوتے ہیں
Choose an answer
ہومونیو کلیر
ڈائی اٹامک
ہٹر نیو کلیر
سی اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج زیل میں سے کونسا ہیٹروجینیس مکسچر ہے؟
Choose an answer
ملک(دودھ)
روشنائی
ملک آف میگنیشیا
شوگر کا سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز
Choose an answer
برابر تقسیم ہوتے ہیں
برابر تقسیم نہیں ہے
مستقل رہتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
گھومنے والے الیکٹران پر سنٹری فیوگل فورس جن کے درمیان قوت کشش کے برابر ہوتی ہے
Choose an answer
مرکز + پروٹان
مرکزہ + نیوٹران
مرکزہ + الیکٹرون
تمام
Previous
Skip
Next
Back