More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لفظ الکلی کا مطلب ہے
Choose an answer
راکھ
ایک جیسا
کشش
خارج کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
آکسیڈیشن نمبر ہمیشہ لکھا جاتا ہے
Choose an answer
علامت کے اوپر
علامت کے نیچے
علامت دائیں طرف
علامت بائیں طرف
Previous
Skip
Next
Question # 3
آئنر، مالیکیولر آئنر، فری ریڈیکل اور نیوٹرل مالیکول کو کہتے ہیں
Choose an answer
ریلیٹو فارمولا ماس
ریلیٹو ایٹمی ماس
ریلیٹو مالیکیولر ماس
مالیکیولر سپیسز
Previous
Skip
Next
Question # 4
گروپ ایک کے بیرونی مدار میں الکٹرانز کی تعداد ہے
Choose an answer
4
1
3
2
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا مہیا کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
ڈونر
ایکسپٹر
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
آکسیجن جس حالت میں پائی جاتی ہے
Choose an answer
دو ایٹمی حالت
آزاد ایٹمی حالت
تین ایٹمی حالت
آئسو ٹاپک حالت
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی مالیکیول یا آئن میں کسی ایٹم پر موجود ظاہر چارج کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن نمبر
آکسیڈیشن سٹیٹ
آکسیڈائزنگ ایجنٹ
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 8
گیس کا والیوم جس کا والیوم ہوتا ہے
Choose an answer
برتن
مالیکیولز
اےاور بی
ایٹمز
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈبل بانڈ میں جتنے الیکٹرانز کا اشتراک ہوتا ہے
Choose an answer
ایک الیکٹران کا
دو الیکٹران کا
تین الیکٹران کا
دو الیکٹرانی جوڑے کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتےہیں
Choose an answer
≡
=
-
........
Previous
Skip
Next
Question # 11
یورینیم کے آئسوٹوپس ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 12
مٹی، چکنی مٹی کے ذرات اور ریت جس کی مثالیں ہیں
Choose an answer
سسپنشن
ایملشن
کولائڈل محلول
ٹریڈ محلول
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج زیل میں سے کونسا الیکڑولائٹ نہیں ہے
Choose an answer
شوگر کا سلوشن
سلفیورک اسیڈ کا سلوشن
چونے کا سلوشن
سوڈیم کلورئڈ کا سلوشن
Previous
Skip
Next
Back