More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عنصر کی شکلیں جن کے طبعی خواص مختلف جبکہ کیمیائی ایک جیسے ہوں کہلاتے ہیں
Choose an answer
بہروپیت
بہروپی اشکال
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
جو خوبی سوڈیم کی نہیں ہے
Choose an answer
نرم اور سفید دھات
بجلی اور حرارت کی اچھی موصل
شیٹس اور تاریں بنائی جاتی ہیں
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
کروژن کی سب سے اہم مثال کون سی ہے؟
Choose an answer
کیمیکل توڑ پھوڑ
لوہے کو زنگ لگنا
ایلومینیم کو زنگ لگنا
ٹن کو زنگ لگنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
آکسیڈیشن نمبر کی بنیاد ہوتی ہے
Choose an answer
برقی مثبت کا فرق
الیکٹران افینٹی کا فرق
ایٹمی رداس کا فرق
برقی منفیت کا فرق
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیو لینڈ نے اپنا قانون کب پیش کیا
Choose an answer
1864
1829
1860
1830
Previous
Skip
Next
Question # 6
یورینیم 235 کی فیصد مقدار ہے
Choose an answer
99.3
0.7
60
40
Previous
Skip
Next
Question # 7
آئنی مرکبات جن پر مشتمل ہوتے ہیں
Choose an answer
دوسمتی پر
تین سمتی پر
ایک سمتی پر
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سمندر میں پائے جانے والے ایلیمنٹس میں سب سے زیادہ کونسا ایلیمنٹ ہے.
Choose an answer
آکسیجن
ہائڈروجن
نائٹروجن
سلیکان
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ شے جس کی پگھلی ہوئی حالت سے کرنٹ گزر جائے کہلاتی ہے
Choose an answer
نان الیکٹرولائٹ
الیکٹرولائٹ
نان کنڈکٹر
کنڈکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کون سے پارٹیکلز مادے میں سب سے زیادہ سرائیت کرنے والے ہیں
Choose an answer
پروٹونز
الیکٹرونز
نیوٹرونز
الفاپارٹیکلز
Previous
Skip
Next
Question # 12
تیسرے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے
Choose an answer
8
2
18
36
Previous
Skip
Next
Question # 13
ان میں سے کس سلوشن میں پانی زیادہ ہوتاہے
Choose an answer
2M
1M
0.5M
0.25M
Previous
Skip
Next
Back