More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
bauhinia variegata کس کا سائنسی نام ہے
Choose an answer
چڑیا
کوا
پہاڑ آنیوس
املتاس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک جاندار ملٹی سیلولرہے،فوٹو سںتھی سیز کرسکتا ہے اور ملٹی سیلولر سیکس آرگنز رکھتا ہے-اس کا تعلق کون سے کنگڈم سے ہے؟
Choose an answer
پروٹسٹا
فنجائی
پلانٹی
اینیمیلیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس جاندار میں نیوکلیاٹڈ ہوتا ہے-
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریم
الگا
پودا
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب ہم زیادہ کام کرتے ہیں تو مسلز میں تکلیف مسل فٹیگ کا شکار ہوجاتے ہیں،کیونکہ مسل سیلز
Choose an answer
زیادہ رفتار سے ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور تھک جاتے ہیں
این ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور اپنے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ جمع کر لیتے ہیں-
این ایروبک ریسشپرین کرتے ہیں اندر لیکٹک ایسڈ جمع کرلیتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 5
ون ہیلم کونے نے پہلی مرتبہ کب "انیزایم" کی اصطلاح استعمال کی-
Choose an answer
1878ء
1894ء
1958ء
1950ء
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں کون سا بیان اینزائمز کے لئے درست نہیں ہے-
Choose an answer
سیلیکو ہوتے ہیں
گلوبیولر پروٹیز ہوتے ہیں
سبسٹریٹ ایکٹوسائٹ پر جڑتا ہے
کو-فیکٹرز کی ضرورت نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
فیرنکس کے بعدgut کا کونسا حصہ ہوتا ہے-
Choose an answer
معدہ
ڈیوڈینم
ایسوفیگس
اورل کیویٹی
Previous
Skip
Next
Question # 8
یسیٹ وہ یونی سیلولری یوکیریوٹ ہے جو کرتا ہے-
Choose an answer
پولی نیشن
فرنی لائزیشن
فرمنٹیشن
انفیکشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
اینزائمز کے حوالہ سے کیا درست ہے؟
Choose an answer
وہ بائیوکیمیکل ری ایکشنز کو ازخود ہوجانے کے قابل بناتے ہیں-
وہ ری ایکشن کی ایکٹیویشن انرجی کو کم کرتے ہیں
وہ سبسٹریٹ منتخب کرنے حوالہ سے مخصوص نہیں ہوتے
ان کی بڑی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 10
کلوروپلاسٹ کے اندر موجود سیال کا کہلاتا ہے-
Choose an answer
میٹرکس
سٹروما
سائٹو سول
گرینا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اینزائم استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
خوراک کی صنعت
کاغذ کی صنعت
الکحل بنانے کی صنعت میں
تینوں الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 12
فروٹ فلائی کا سائنٹفیک نام ہے
Choose an answer
ایسکریشیا کولائی
ایمانیٹا مسکیریا
ڈروسوفلامیلینوں گیسٹر
پائی سم سیٹی دم
Previous
Skip
Next
Question # 13
نیوکلیئس کی تقسیم کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سائٹو کائنیسس
کیریو کائنیسس
فیوفیلر
فریگمو پلاسٹ
Previous
Skip
Next
Back