More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فوٹوسنتھی سز میں استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
پانی،کاربن ڈائی آکسائیڈ،روشنی،کلوروفل
پانی،CO2 اور آکسیجن
گلوکوز،O2 اور پانی
صرف پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کروموسوم کے کی کاپی تیار کی جاتی ہے-اور اس کے ساتھ پروٹین کے نئے مالیکول جوڑے جاتے ہیں-
Choose an answer
جی 1 فیز
ایس فیز
جی 2 فیز
جی 0 فیز
Previous
Skip
Next
Question # 3
بائیولوجی سے مراد ہے-
Choose an answer
دریاؤں اور سمندروں کا مطالعہ
روشنی اور ہوا کا مطالعہ
زندگی کا سائنسی مطالعہ
زندگی کا غیر سائنسی مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مائی ٹوسس کا کام نہیں ہے-
Choose an answer
ڈویلپمنٹ اینڈگروتھ
ری جنریشن
بڈنگ
جنسی تولید
Previous
Skip
Next
Question # 5
تمام زمینی پودوں میں ویسکولر سسٹمز پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
موسز اور یورورٹز کے
فرنز اور جمنو سپرمز کے
جمنو سپرمز اور اینجیو سپرمزکے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس مقام پر ہائیولوجسٹ توجیہہ کو استعمال کرسکتا ہے؟
Choose an answer
مشاہدات کرتے ہوئے
ہائیپوتھیس بناتے ہوئے
ڈیٹا کا تجزیہ کرتے ہوئے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پودے میں پانی کی ترسیل کا ذریعہ ہیں-
Choose an answer
زائیلم ویسلز
فلوئم
سٹومیٹا
روٹ ہیئر
Previous
Skip
Next
Question # 8
کم سولیوٹ والے سولیوشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ہائپوٹونک
ہائپرٹونک
آئسوٹونک
الف،اور ج،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کون سا وائٹامن فیٹ سولیوبل نہیں ہے-
Choose an answer
A
B
D
E
Previous
Skip
Next
Question # 10
Rh فیکٹر کس جانور میں دریافت ہوا-
Choose an answer
ڈروسوفلا میں
رتسپس بندر میں
کچھوے میں
خرگوش میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
فوٹو سنتھی سز کیلئے اہم لمٹنگ فیکٹرز ہیں-
Choose an answer
روشنی کی شدت اور ٹمپریچر
روشنی کی شدت اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسنٹریشن
ٹمپریچر اور روشنی کی شدت
ٹمپریچر اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسنٹریشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک بالغ انسان کے جسم کا کتنے فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
10
50
60
90
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک صحت مند مرد کا ہارٹ ریٹ ہے-
Choose an answer
70 دھڑکن فی سکینڈ
70 دھڑکن فی منٹ
120 دھڑکن فی منٹ
90 دھڑکن فی منٹ
Previous
Skip
Next
Back