More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میٹا بولزم کی اصطلاح کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے-جس معنی "تبدیلی" کے ہیں-
Choose an answer
لاطینی
یونانی
عربی
جرمن
Previous
Skip
Next
Question # 2
زیادہ عمر،ڈایابٹیز،کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کی زیادہ کن بیماریوں کا باعث بنتے ہیں-
Choose an answer
پلمونری
رینل
گونیڈل
کارڈیوویسکولر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایٹریا کب سکٹرتے ہیں؟
Choose an answer
ڈایاسٹول سے پہلے
سسٹول کے بعد
ڈایاسٹول کے دوران
سسٹول کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک صحت مند مرد کا ہارٹ ریٹ ہے-
Choose an answer
70 دھڑکن فی سکینڈ
70 دھڑکن فی منٹ
120 دھڑکن فی منٹ
90 دھڑکن فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈراک ری ایکشنز واقع ہوتے ہیں-
Choose an answer
مائی ٹوکونڈریا میں
سائٹوسول میں
سٹروما
گرینا میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک مکمل ہارٹ بیٹمیں ڈایا سٹول تقریبا کتنے سیکنڈ کے لئے رہتا ہے-
Choose an answer
0.1
0.2
0.4
0.5
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیکٹیریا کی کنگڈم ہے-
Choose an answer
پلانٹی
فنجائی
مونیرا
پروٹسٹا
Previous
Skip
Next
Question # 8
خون اور اردگرد کے ٹشوز کے مابین مادوں کا تبادلہ کن کے ذریعہ ہوتا ہے؟
Choose an answer
آرٹریز
وینز
کپلریز
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
انٹر فیز کے دوران سیل کی میٹابولک سرگرمیاں-
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آتی
عروج پر ہوتی ہیں
رک جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
جنسی اعضاء کو خون پہنچاتی ہے-
Choose an answer
گونیڈل
رینل
ایلیئک
انڑکوسٹل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ATP کے ایک فاسفیٹ علیحدہ ہونے سے انرجی خارج ہوتی ہے؟
Choose an answer
7.3 کلوکیلری
730 کلو کیلری
7300 کلو کیلری
1000 کلو کیلری
Previous
Skip
Next
Question # 12
گلز اور پھیپڑوں میں گیسوں کا تبادلہ کس کے ذریعے ہوتا ہے-
Choose an answer
ڈفیوژن
فیسیلی ٹیٹڈڈ فیوژن
ایکٹوٹرانسپورٹ
اوسموسس
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہالینڈ میں زکاریاس جانسن نے پہلی مائیکروسکوپ بنائی-
Choose an answer
1595ء میں
1600ء میں
1610ء میں
1675ء میں
Previous
Skip
Next
Back