More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تمام بائیوکیمیکل ری ایکشنز جو جانداروں میں زندگی کی بقا کے لئے ہورہے ہوتے ہیں-
Choose an answer
کیٹا بولزم
اینا بولزم
میٹا بولزم
سیکریشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریسپریشن کے کون سے مرحلہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا ہوتی ہے؟
Choose an answer
گلائکو لائسز
کریبز سائیکل
الیکٹران ٹرانسپورٹ چین
ان تمام میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فوٹو سنتھی سزکو تقسیم کیا جاتا ہے،کتنے مراحل میں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
زمین پر موجود پودوں کی اقسام کی تعداد ہے-
Choose an answer
دو لاکھ
تین لاکھ
پانچ لاکھ
پانچ لاکھ سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے مماثل جاندار جو فطری طور پر آپس میں جنسی تولید کرتے ہوں اور فرٹائل جاندار پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
کنگڈم
آرڈر
جینس
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 6
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان ڈی این کے ریپلیکیشن کہاں ہوتی ہے؟
Choose an answer
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان
می اوسس 1 کے دوران
می اوسس 1 اور می اوسس 2 میں ریپلیکیشن نہیں
می اوسس 2 کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 7
1665ء میں پہلی مرتبہ سیل کو بیان کیا-
Choose an answer
رابرٹ ہک
لیمارک
شلیڈن
شوان
Previous
Skip
Next
Question # 8
قریبی جنیرا کا گروپ ہے-
Choose an answer
کلاس
فیملی
آرڈر
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 9
پودے میں پانی کی ترسیل کا ذریعہ ہیں-
Choose an answer
زائیلم ویسلز
فلوئم
سٹومیٹا
روٹ ہیئر
Previous
Skip
Next
Question # 10
زمینی پودے پانی اورحل شدہ سالٹس کس کے ذریعے مٹی سے حاصل کرتے ہیں-
Choose an answer
جڑ
شاخ
پتا
پھول
Previous
Skip
Next
Question # 11
آرٹری کی دیوار کی بیرونی تہہ کو کتے ہیں
Choose an answer
لیومن
اینڈوتھیلیم
ٹیونیکا میڈیا
ٹیونیکا ایکسٹرنا
Previous
Skip
Next
Question # 12
انٹر فیز کے دوران سیل کی میٹابولک سرگرمیاں-
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آتی
عروج پر ہوتی ہیں
رک جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
مینڈک کا سائنسی نام ہے-
Choose an answer
راناٹگرئنا
براسیکا کیمسٹرس
روزاانڈیکا
ہوموسپینز
Previous
Skip
Next
Back