More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اینزائم استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
خوراک کی صنعت
کاغذ کی صنعت
الکحل بنانے کی صنعت میں
تینوں الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک ہائپوتھیس "لوبیا کے پودے کو سوڈیم کی ضرورت ہوتی ہے" کو جانچنے کے لیے بہترین تجرباتی تدبیر کیا ہوگی؟
Choose an answer
لوبیا کے چند پودوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
پودے کے پتے کے ٹشوز میں سوڈیم تلاش کیا جائے
لوبیا کے پودوں کو سوڈیم دے کر اور سوڈیم کے بغیر بھی اگایا جائے
پودے کی جڑوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
Previous
Skip
Next
Question # 3
تمام اینزائمز پروٹینز ہوتے ہیں یعنی وہ بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز
ایمائنوایسڈ
شوگرز
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 4
فوٹوسنتھی سیز ایک------عمل ہے-
Choose an answer
کیٹابولک
اینابولک
پیسیو
ایکٹو
Previous
Skip
Next
Question # 5
می اوسس کو مائی ٹوسس سے منفرد کرنے والا عمل کون سا عمل ہے؟
Choose an answer
کروموسوم کی تعداد کم ہوجاتی ہے
ڈاٹرسیل وراثتی طور پر پیرنٹ سیل سے مختلف ہوتے ہیں
چند ڈاٹر سیل وراثتی طور پر آپس میں بھی مختلف ہوتے ہیں
مندرجہ بالاتمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان میں سے ٹشوز کی کون سی تہہ تمام بلڈویسلز میں پائی جاتی ہے؟
Choose an answer
سموتھ مسلز
اینڈوتھیلیم
سکیلیٹل مسلز
کنیکٹو ٹشو
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان کے ریڈبلڈ سیلز کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
زندگی کا دورانیہ محدود ہے
فیگو سائٹوسس کرسکتے ہیں
اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں
ملٹی نیوکلیٹ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کروموسومز کے جوڑے کو ٹیڑیڈکس لئے کہتے ہیں-
Choose an answer
کیونکہ اس میں دو کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں دو کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں چار کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں چار کروماٹڈز ہوتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 9
پلمونری آرٹری اور پلمونری وین جسم کے کس حصے میں خون لے جاتی اور واپس لاتی ہیں
Choose an answer
پھیپھڑوں
گردوں
معدہ
دماغ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مستقل یا عارضی طور پر تقسیم کا عمل ختم ہونا یا رک جانا کس فیز میں ہوتا ہے-
Choose an answer
جی 1 فیز
ایس فیز
جی 2 فیز
جی 0 فیز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک اپٹوسس میں سیل ممبرین بے قاعدہ بڈز بناتی ہے-ان بڈز کو کہتے ہیں-
Choose an answer
لپس
بلیبز
کروماٹڈز
سپورز
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں سے کونسا ATP کا سب یونٹ ہے-
Choose an answer
ایڈنین
ڈی آکسی رائبوز
سائٹوسین
سلفر
Previous
Skip
Next
Question # 13
لیوران نے ملیریا کی وجہ جاننے کا کام شروع کیا-
Choose an answer
1878ء میں
1880ء میں
1892ء میں
1902ء میں
Previous
Skip
Next
Back