More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پلاسنڈز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
تمام کیمیکل ری ایکشنز کو ہونے کے لئے کس توانائی کی ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
ایکٹیویشن انرجی
لائٹ انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
زمین کا وہ حصہ جہاں جانداروں کی کمیونیٹیز رہتی ہیں،کہلاتا ہے-
Choose an answer
بائیوسفیئر
پاپولیشن
نئی سفیئر
تالاب
Previous
Skip
Next
Question # 4
میٹا فیز پلیٹ کس سٹیج میں بنتی ہے-
Choose an answer
پرفیز
میٹا فیز
اینا فیز
ٹیلو فیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں کون سا مائیکرومالیکیول ہے-
Choose an answer
سٹارچ
پروٹین
فیٹی ایسڈ
لپڈز
Previous
Skip
Next
Question # 6
پودوں کے مائیکرونیوٹرینٹس-
Choose an answer
مٹی میں کم مقدار میں دستیاب ہوتے ہیں
وہ چھوٹے مالیکیولز ہیں جن کی پودے کو ضرورت ہوتی ہے
پودوں کو کم مقدار میں چاہئے ہوتے ہیں
فائدہ مند ہیں لیکن پودے کی ضرورت نہیں ہوتے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قریبی جنیرا کا گروپ ہے-
Choose an answer
کلاس
فیملی
آرڈر
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک ہائپوتھیس "لوبیا کے پودے کو سوڈیم کی ضرورت ہوتی ہے" کو جانچنے کے لیے بہترین تجرباتی تدبیر کیا ہوگی؟
Choose an answer
لوبیا کے چند پودوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
پودے کے پتے کے ٹشوز میں سوڈیم تلاش کیا جائے
لوبیا کے پودوں کو سوڈیم دے کر اور سوڈیم کے بغیر بھی اگایا جائے
پودے کی جڑوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسے مماثل جاندار جو فطری طور پر آپس میں جنسی تولید کرتے ہوں اور فرٹائل جاندار پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
کنگڈم
آرڈر
جینس
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس سے مراد سیل کی ایسی موت ہے جس کی اسے ترتیب دی گئی ہوتی ہے-
Choose an answer
ایپ اپٹوسس
نیکروسس
انفارکشن
انفلیمشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈیٹا ترتیب دینے کے طریقے ہیں-
Choose an answer
گرافکس
فلوچارٹس
تصاویر
تینوں الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 12
کلورفل کا جزو ہے-بہت سے اینزائمز کو فعال بناتا ہے-
Choose an answer
کیلثیم
میگنیشیم
مولیبڈز نیم
زنک
Previous
Skip
Next
Question # 13
کارلس لینیئس کہاں کا رہنے والا تھا-
Choose an answer
برطانیہ
سویڈن
امریکہ
فرانس
Previous
Skip
Next
Back