More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قریبی فائلا کا گروپ کہلاتا ہے-
Choose an answer
کنگڈم
کلاس
آرڈر
جینس
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس مادہ کا جمع ہونا ایتھروسکیروسس کی سب سے بڑی وجہ ہے-
Choose an answer
کولیسٹرول
فائبرن
کیلشیم
گلیسرول
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانی جسم میں آکسیجن کا تناسب ہے-
Choose an answer
10 فیصد
18 فیصد
65 فیصد
01 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
سیلز اور ٹشوز کی حادثاتی موت کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ایپ اپٹوسس
نیکروسس
انفیکشن
انفلیمیشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سی آرٹریز پسلیوں(Ribs) کو خون میں پہچاتی ہیں-
Choose an answer
سیلیئک
میزنٹرک
گونیڈل
انٹرکوسٹل
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈراک ری ایکشنز واقع ہوتے ہیں-
Choose an answer
مائی ٹوکونڈریا میں
سائٹوسول میں
سٹروما
گرینا میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کلوروپلاسٹ کیا کام کرتا ہے؟
Choose an answer
اے ٹی پی کی تیاری
پروٹینز کی تیاری
فوٹو سنتھی سیز
ڈی این اے کی ریپلیکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایکٹوسائٹ مشتمل ہوتی ہے تقریبا
Choose an answer
10 امائنوایسڈز پر
34 ایمائنوایسڈز پر
134 امائنوایسڈز پر
340 امائنو ایسڈز پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایمائی لیز خوراک کے کس حصہ کو ڈائجسٹ کرتا ہے-
Choose an answer
پروٹین
فیٹ
نیوکلیئک ایسڈ
سٹارچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مردوں میں خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
5-5.5 ملین
4-4.5 ملین
4-5 ملین
4.5-55 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 11
الابل اور الخیل کس کی تصانیف ہیں-
Choose an answer
جابر بن حیان
عبدالملک اصمعٰی
بو علی سینا
ارسطو
Previous
Skip
Next
Question # 12
کونسی روشنی فوٹو سنتھی سز میں زیادہ موثر ہے-
Choose an answer
سبز
گرین
پیلی
نیلی اور سرخ
Previous
Skip
Next
Question # 13
والووکس پانی میں رہنے والا ایک ہے-
Choose an answer
سبزا لگا
فنگس
پودا
جانور
Previous
Skip
Next
Back