More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اوپن سرکولیٹری سسٹم پایا جاتا ہے-
Choose an answer
انسان میں
مینڈک میں
حشرات میں
کبوتر میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسولین کے کام میں مدد گروتھ اور ریپروڈکشن میں مدد کرتا ہے-
Choose an answer
آئرن
زنک
کاپر
کرومیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
پروٹینز مشتمل ہوتی ہے-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز پر
گلیسرول پر
ایمائینوایسڈز پر
منرلز پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس بلڈ گروپ کے لوگ یونیورسل ڈونرز کہلاتے ہیں-
Choose an answer
A
B
AB
O
Previous
Skip
Next
Question # 5
فوٹو سنتھی سزکو تقسیم کیا جاتا ہے،کتنے مراحل میں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 6
بالغ انسان میں کون سے حصے میں ڈی-آکسجنیٹڈ خون ہوتا ہے؟
Choose an answer
بایاں ایڑیم
پلمونری آرٹری
پلمونری وین
ان سب میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مندرجہ ذیل میں کون سے جاندار کنگڈم پروٹسٹا میں شامل ہیں؟
Choose an answer
واضح نیوکلیس کے ساتھ یونی سیلولراور سادہ ملٹی سیلولر
واضح نیوکلیس کے بغیر ملٹی سیلولر
واضح نیوکلیس کے ساتھ ملٹی سیلولر
واضح نیوکلیس کے بغیر یونی سیلولر
Previous
Skip
Next
Question # 8
بو علی سینا کو مغرب میں کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
ارسطو
بقراط
سقراط
ایوسینا
Previous
Skip
Next
Question # 9
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں لیوکو سائٹس کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
7000-8000
9000-10،000
10000-11000
11000-12000
Previous
Skip
Next
Question # 10
FAO کے مطابق روزانہ کتنے لوگ فاقہ کشی سے مرتے ہیں-
Choose an answer
10 ہزار
25 ہزار
30 ہزار
40 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 11
ابن نفیس نے کس بارے میں تحقیق کی-
Choose an answer
خون کی گردش
آنکھوں کی بناوٹ
گردوں کی ساخت
جگر کی بیماریوں کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
روس نے ملیریا میں مبتلا چڑیوں کو کس کٹوایا-
Choose an answer
مادہ کیولکس
نرکیولکس
اینوفلیز
نرانیوفلیز
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سا ٹشوز خوراک کی ترسیل کا ذمہ دار ہے-
Choose an answer
ٹریکڈز
فائبرز
فلوئم
زائلم
Previous
Skip
Next
Back