More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کولوننئیل آرگنائزیشن کی مثال ہے-
Choose an answer
یوگلینا
والووکس
سرسوں
مینڈک
Previous
Skip
Next
Question # 2
بائل پگمنٹس بنتے ہیں-
Choose an answer
ریڈبلڈ سیلز کے ٹوٹنے سے
وائٹ بلڈز سیلز کے ٹوٹنے سے
مسل کے سیلز ٹوٹنے سے
نروسیلز کے ٹوٹنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
جانداروں میں انرجی کے تعلقات اور انرجی کی تبدیلیوں کا علم ہے-
Choose an answer
فوٹو سنتھی سز
ریسپریشن
بائیو انفارمیٹکس
بائیو اینزجیٹکس
Previous
Skip
Next
Question # 4
کروموسومز 21 میں ٹرائی سومی کا نتیجہ نکلتا ہے-
Choose an answer
ڈاؤنزسنڈرم
کلائفیلٹرز سینڈروم
ٹرنرر سنڈ روم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان میں سے کون سا فعل اورل کیویٹی میں نہیں ہوتا؟
Choose an answer
ویٹز کی کیمیکل ڈائی جیسشن کا آغاز
خوراک کی لبریکیشن
خوراک کا چھوٹے ٹکڑوں میں ٹوٹنا
اورل کیویٹی میں یہ تمام کام ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسانی دل کے کتنے خانے ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
اوپن سرکولیٹری سسٹم پایا جاتا ہے-
Choose an answer
انسان میں
مینڈک میں
حشرات میں
کبوتر میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کس خصوصیت کا تعلق کنگڈم اینیمیلیا سے نہیں ہے-
Choose an answer
یوکیریوٹک
ملٹی سیلولر
ہیٹروٹرافس
آٹوٹرافس
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسانی جسم میں آکسیجن کا تناسب ہے-
Choose an answer
10 فیصد
18 فیصد
65 فیصد
01 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک صحت مند مرد کا ہارٹ ریٹ ہے-
Choose an answer
70 دھڑکن فی سکینڈ
70 دھڑکن فی منٹ
120 دھڑکن فی منٹ
90 دھڑکن فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کو اشیار کر اور میرازمس کی بیماریوں کی وجہ کیا ہے؟
Choose an answer
منرلز کی کمی
زیادہ نیوٹرینٹس لینا
پروٹین انرجی میل نیوٹریشن
السر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک لیٹر پانی کا وزن 1000 گرام جبکہ ایک لٹر ایتھانول کا وزن 789 گرام ہوتا ہے-
Choose an answer
یہ مقدار مشاہدہ ہے
یہ ماہتی مشاہدہ
یہ ہائپوتھیس ہے
یہ تجربہ ہے
Previous
Skip
Next
Back