More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کیوٹیکل کس عمل کو کم کرتی ہے-
Choose an answer
پانی کی تخیر
پانی کا انحذاب
ریسپی ریشن
فوٹو سنتھی سیز
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر پانی سیلز کے اندر سے چلتے ہوئے پلازموڈیز میٹا سے گزرے تو یہ راستہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایپو پلاسٹ
سمپلاسٹ
ویکیولر
ڈفیوژن
Previous
Skip
Next
Question # 3
سیل ڈویژن میں ہر کروموسوم ریپلیکیٹ کرتا ہے-اس عمل کے پراڈکٹ ایک سینڑومئیر کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں اور کہلاتے ہیں-
Choose an answer
سسٹرکروموسومز
ہومولوگس کروموسومز
جنسی کروموسومز
سسٹر کروماٹڈز
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس کی باڈی صرف RNA پر مشتمل ہے-
Choose an answer
پرئیونز
وائیرائیڈز
وائرس
الجی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جنسی اعضاء کو خون پہنچاتی ہے-
Choose an answer
گونیڈل
رینل
ایلیئک
انڑکوسٹل
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سیل سائیکل کے کس مرحلہ میں سپنڈل فائبرز بنتے ہیں؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
جی 2 فیز
انٹر فیز
Previous
Skip
Next
Question # 8
پنکریاز ڈائی جیسٹواینزائم بناتا ہے اور انہیں...........میں خارج کرتا ہے-
Choose an answer
ڈیوڈینم
گال بلیڈر
معدہ
کولون
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہائپوتھیس کو درست مان کر جو متوقع نتائج نکالے جاتے ہیں،انہیں کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈیڈکشنز
مشاہدات
تھیوری
لاء
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورج کی روشنی کو جذب کرتا ہے-
Choose an answer
3 کاربن کمپاؤنڈ
6 کاربن کمپاؤنڈ
ATP
کلوروفل
Previous
Skip
Next
Question # 11
انسان کے ریڈبلڈ سیلز کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
زندگی کا دورانیہ محدود ہے
فیگو سائٹوسس کرسکتے ہیں
اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں
ملٹی نیوکلیٹ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
زمین میں جاندار ہیں-
Choose an answer
10 لاکھ سے زائد
20 لاکھ سے زائد
10 لاکھ سے کم
20 لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسا سائنٹفک میتھڈ جس میں بائیولوجیکل پرابلمز کو حل کیا جائے کہلاتا ہے-
Choose an answer
بائیولوجیکل میتھڈ
کیمیکل میتھڈ
فزیکل میتھڈ
ذوولوجیکل میتھڈ
Previous
Skip
Next
Back