More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پودوں کے سیلز میں.........اور..........موجود ہوتے ہیں جوکہ جانوروں کے سیلز میں نہیں پائے جاتے-
Choose an answer
مائٹوکانڈریان -کلوروپلاسٹ
سیل ممبرین سیل وال
کلوروپلاسٹ،نیوکلیس
کلوروپلاسٹ،سیل وال
Previous
Skip
Next
Question # 2
سالٹس بالحاظ وزن پلازما کا کتنے فیصد ہوتے ہیں-
Choose an answer
90
92
10
0.9
Previous
Skip
Next
Question # 3
کوئٹہ کے قریب کون سا پارک ہے جہاں چلتن مارخور پایا جاتا ہے-
Choose an answer
ایوب نیشنل پارک
خنجراب نیشنل پارک
ہزار گنجی نیشنل پارک
تنیوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
پودوں کا سیل وال کا بڑا جزو کون سا ہے؟
Choose an answer
کائٹن
پیپٹائڈوگلائکین
سیلولوز
کولیسٹرول
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک ہائپوتھیس اس قابل ہونا چاہیے کہ اسے جانچا جاسکے-جانچے جانے کا مطلب یہ ہے کہ:
Choose an answer
کچھ مشاہدات بائیوتھیس کو غلط ثابت کریں
صرف کنٹرولڈ تجربہ ہی ہائیپوتھیس کو درست یا غلط ثابت کرے
ہائیپوتھیس کو غلط قراردیا جائے
ہائپوتھیس کے متضاد بیان کو بھی جانچا اور غلط قرار دیا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مردوں میں خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
5-5.5 ملین
4-4.5 ملین
4-5 ملین
4.5-55 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 7
سائٹو پلازم کی تقسیم کو کہتے ہیں-
Choose an answer
انٹر فیز
Go فیز
سائٹو کائینسز
کیریو کائینسس
Previous
Skip
Next
Question # 8
سمال انٹسٹائن میں کام کرنے والا اینزائم ہے:
Choose an answer
پیپسین
ایمائی لیز
لائی پیز
ٹرپسن
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر پانی سیلز کے اندر سے چلتے ہوئے پلازموڈیز میٹا سے گزرے تو یہ راستہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایپو پلاسٹ
سمپلاسٹ
ویکیولر
ڈفیوژن
Previous
Skip
Next
Question # 10
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان ڈی این کے ریپلیکیشن کہاں ہوتی ہے؟
Choose an answer
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان
می اوسس 1 کے دوران
می اوسس 1 اور می اوسس 2 میں ریپلیکیشن نہیں
می اوسس 2 کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگوس کا لفظی مطلب ہے-
Choose an answer
سوچنا
وجہ تلاش کرنا
زندگی
الف،اور،ب
Previous
Skip
Next
Question # 12
مال مویشیوں کی بیماریوں کی تشخیص اورعلاج کے پیشے کی تعلیم ہے:
Choose an answer
ہورٹیکلچر
اینیمل ہسبینڈری
ایگریکلچر
فشریز
Previous
Skip
Next
Question # 13
بائیولوجی کی کس شاخ میں زمین کے مختلف حصوں میں جانداروں کی سپی شیز کی موجودگی اور پھیلاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
بائیوفزکس
بائیو اکنومکس
بائیوجیوگرافی
بائیو کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Back