More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کارلس لینیئس کہاں کا رہنے والا تھا-
Choose an answer
برطانیہ
سویڈن
امریکہ
فرانس
Previous
Skip
Next
Question # 2
سوڈیم،پوٹاشیم پمپ پایا جاتا ہے-
Choose an answer
گارڈ سیل میں
نروسیل میں
ایپی تھلیل سیل میں
مسل سیل میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کس میں سیل وال نہیں ہوتی-
Choose an answer
اینملز
پلانٹس
فنجائی
بیکٹیریا
Previous
Skip
Next
Question # 4
می اوسس کے دوران ہونے والا کونسا عمل اسے مائی ٹوسس سے منفرد کرتا ہے؟
Choose an answer
کروماٹن کا سکٹرنا
ہومولوگس کروموسومز کا جوڑے بنانا
میٹا فیز پلیٹ کا بننا
نیوکلیر اینو یلوپ کا ٹوٹنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
پودے کے سیل میں ہونے والی سائٹو کائینسز میں کیا خاص بات ہے؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز برابر برابر تقسیم ہوجاتے ہیں
سیل ممبرین درمیان سے دب کر سیل کو دو حصوں میں تقسیم کردیتی ہے
سائٹوپلازم میں ایک سیل پلیٹ بنتی ہے
میٹا فیز پلیٹ سے کروموسومز کنچھا شروع کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک ہائپوتھیس اس قابل ہونا چاہیے کہ اسے جانچا جاسکے-جانچے جانے کا مطلب یہ ہے کہ:
Choose an answer
کچھ مشاہدات بائیوتھیس کو غلط ثابت کریں
صرف کنٹرولڈ تجربہ ہی ہائیپوتھیس کو درست یا غلط ثابت کرے
ہائیپوتھیس کو غلط قراردیا جائے
ہائپوتھیس کے متضاد بیان کو بھی جانچا اور غلط قرار دیا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیکٹیریا کی کنگڈم ہے-
Choose an answer
پلانٹی
فنجائی
مونیرا
پروٹسٹا
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کون سا بیان می اوسس سے تعلق نہیں رکھتا-
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز کے جوڑے بنانا
جینیٹک ری کمبینیشن کا ہونا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ہیپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ڈپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 9
قریبی جنیرامل کر ایک..........بناتے ہیں-
Choose an answer
آرڈر
فیملی
کلاس
فائلم
Previous
Skip
Next
Question # 10
جگر کا اہم کام ہے-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس کو قطرے بنانا
پروٹین کو قطرے بنانا
لپڈز کو قطرے بنانا
پروٹین کی ڈائجیسشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
لائی پیزلپڈز کوفیٹی ایسڈ اور کس میں تبدیل کرتا ہے-
Choose an answer
امائنوایسڈ
گلیسرول
گلوکوز
نیو کلیک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر ٹمپریچرآپٹیمم سے بہت بڑھ جائے تو اینزائمز ہوجاتے ہیں-
Choose an answer
اور تیز
سست
معتدل
ڈی نیچرڈ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سا ٹشوغیر مخصوص چھوٹے سیلز پر مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
پرمانینٹ
ایپی ڈرمل
گراؤنڈ
میریسٹمیٹک
Previous
Skip
Next
Back