More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نیوکلیئس کی تقسیم کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سائٹو کائنیسس
کیریو کائنیسس
فیوفیلر
فریگمو پلاسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیٹابولزم اور اینا بولزم مجموعی طور پر کہلاتے ہیں-
Choose an answer
ریپروڈکشن
ریسپیریشن
میٹابولزم
گروتھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کون سا بیان پلیٹ لیٹس کے لئے درست نہیں-
Choose an answer
یہ میگا کیریوسائٹس کے ٹکڑے ہوتے ہیں-
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں ان کی تعداد 250000 ہوتی ہے
ان کا اوسط دورانیہ حیات 120 دن کا ہے
خون کا کلاک بنانے میں مدد دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 5
سائنس ایک علم ہے-
Choose an answer
باقاعدہ
بےقاعدہ
منظم
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
لوگوس کا لفظی مطلب ہے-
Choose an answer
سوچنا
وجہ تلاش کرنا
زندگی
الف،اور،ب
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سا ٹشوغیر مخصوص چھوٹے سیلز پر مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
پرمانینٹ
ایپی ڈرمل
گراؤنڈ
میریسٹمیٹک
Previous
Skip
Next
Question # 8
بائیولوجیکل میتھڈ کے حوالہ سے مندرجہ ذیل میں سے کون سی ترتیب درست ہے؟
Choose an answer
مشاہدات، بائیوتھیس، ڈیڈکشنز، تجربات
ہائپوتھیس، مشاہداتم لاء تھیوری
ہائپوتھیس، مشاہدات، ڈیڈکشنز، تجربات
لاء تھیوری، ڈیڈکشنز، مشاہدات
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کون سا جگر کا فعل نہیں ہے-
Choose an answer
امونیا کویوریا میں تبدیل کرتا ہے-
پرانے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتا ہے-
فائبر نیوجن بناتا ہے-
ضروری ایمائنو ایسڈز تیار کرتا ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 10
جانداروں کی باقیات جو تہہ دار چٹانوں میں محفوظ ہوچکی ہوں-
Choose an answer
ٹشوز
ایمبریوز
فوسلز
پیراسائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 11
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان ڈی این کے ریپلیکیشن کہاں ہوتی ہے؟
Choose an answer
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان
می اوسس 1 کے دوران
می اوسس 1 اور می اوسس 2 میں ریپلیکیشن نہیں
می اوسس 2 کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 12
ون ہیلم کونے نے پہلی مرتبہ کب "انیزایم" کی اصطلاح استعمال کی-
Choose an answer
1878ء
1894ء
1958ء
1950ء
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کونسا پودے کے بائیو مالیکیولز کی "ریڑھ کی ہڈی"ہے-
Choose an answer
فاسفورس
ہائیڈروجن
کاربن
آکسیجن
Previous
Skip
Next
Back