More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نروس کوآرڈینشن میں کوآرڈینیٹر کیا ہے.
Choose an answer
گلینڈز
برین اور سپائنل کارڈ
برین
سپائنل کارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسی پٹیاں جو جوڑ پر ہڈیوں کی ڈسلوکیشن سے بچاتی ہیں:
Choose an answer
لیگامنٹ
ٹینڈنز
کارٹیلیج
مسل
Previous
Skip
Next
Question # 3
سٹومیٹا پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
ٍفلوئم میں
زائیلم میں
آینڈوڈرمس
ایپی ڈرمس
Previous
Skip
Next
Question # 4
کارٹیلیج کے متعلق کون سا بیان درست نہیں ہے؟
Choose an answer
کارٹیلیج کے میٹرکس میں معدنیات مثلا کیلشیم اور فاسفیٹ موجود نہیں ہوتے-
کارٹیلیج کے سیلز کانڈروسائٹس کہلاتے ہیں
بلڈویسلز کارٹیلیج میں داخل ہوتی ہیں
کارٹیلیج ہڈی سے کم طاقتور ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
خرگوش میں ایمبریو سے بچے عموما کتنے دنوں میں نمو پاتے ہیں.
Choose an answer
30 سے 40 دن
20سے 30 دن
30سے 32 دن
25 سے 30 دن
Previous
Skip
Next
Question # 6
دماغ اور پھیپھڑوں کے کینسر کے لیے موزوں ہے.
Choose an answer
بیٹا اینڈروفن
انٹر فیرون
تھائموسن
یوروکائینز
Previous
Skip
Next
Question # 7
ارتقاء کا نظریہ سب سے پہلے پیش کیا.
Choose an answer
ابو ریحآن البیرونی
ڈارون نے
ڈی بفن نے
لے مارک نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
نروامبلس کو ریسپیٹرز سے سنٹرل نروس سسٹم کی طرف لے کے جاتے ہیں-
Choose an answer
سنسری نیوران
موٹر نیورانز
انٹر نیورانز
ایفیکٹرز
Previous
Skip
Next
Question # 9
سننے کے علاوہ کان جسم کا یہ اہم فعل بھی انجام دیتے ہیں-
Choose an answer
ہارمون کا اخراج
جسم کا توازن
گروپیشر کی کمی
یہ تمام سب
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسی ریوماٹائڈ آرتھرائٹس کی علامت نہیں
Choose an answer
تھکاوٹ
کم درجہ کا بخار
جوائنٹس میں درد
سردرد
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ پروسس جس کے زریعے بیرنی ماحول میں تبدیلیاں آنے کے باوجود جسم کے اندرونی حالات میں اعتدال اور توازن رکھا جاتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
ہومیوسینیسس
ایکسکریشن
ایزاریشن
نیو بیولر سیکریشن
Previous
Skip
Next
Question # 12
جینز واقع ہوتے ہیں:
Choose an answer
کروموسومز پر
پروٹینز پر
نیوکلیوٹائڈ پر
ڈی این اے پر
Previous
Skip
Next
Back