More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک طرف کے تمام ایلویولائی مل کر بناتے ہیں.
Choose an answer
پھیپھڑا
گردہ
تھوریکس
چسٹ باکس
Previous
Skip
Next
Question # 2
بائیوٹیکنالوجی میں مائیکرو ارگنزمز کے بڑے کلچر سے پراڈکٹ بنانا کہلاتا ہے.
Choose an answer
فرمیٹنیشن
میوٹیشن
فرمینیٹر
فرٹیلائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
امیبا میں اے سیکسوئیل ریپروڈکشن کا طریقہ پایا جاتا ہے.
Choose an answer
بائنری فشن
فریگمیٹیشن
بڈنگ
سپور بننا
Previous
Skip
Next
Question # 4
پودے کے ایمبریو میں سیلولر ریسپریشن کے لیے گیس کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائیڈ
اکسیجن
ہائیڈروجن
امونیا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اینڈا پیراسائیٹ ہے.
Choose an answer
جونک
جوئیں
اسکیریس
مچھر
Previous
Skip
Next
Question # 6
سننے کے علاوہ کان جسم کا یہ اہم فعل بھی انجام دیتے ہیں-
Choose an answer
ہارمون کا اخراج
جسم کا توازن
گروپیشر کی کمی
یہ تمام سب
Previous
Skip
Next
Question # 7
لوب سننے اور سونگھنے کی حسوں کا تعلق رکھتا ہے.
Choose an answer
فرعل
پیرائٹل
آکسی پٹل
ٹمپورل
Previous
Skip
Next
Question # 8
یہ ہارمون جسم کو ایمرجنسی صورت حال سے نپٹنے کے لیے تیار کرتا ہے.
Choose an answer
پنکریاز
گلوکاگون
آیڈرینالین
کیلسی ٹوئن
Previous
Skip
Next
Question # 9
وائرس مخالف پروٹینز جو وائرس سے متاثرہ سیلز ننتی ہیں
Choose an answer
انڑفیرونز
یوروکائنیز
ہیموفیلیا
تھیلے سیمیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوڈدمی ٹینس کی مثال ہے.
Choose an answer
بلڈ گروپ ABO
بلڈ گروپ A
بلڈ گروپ B
بلڈ گروپ O
Previous
Skip
Next
Question # 11
اوسٹیو پروسس............. ایک بیماری ہے.
Choose an answer
جگر
معدہ
دل
ہڈیاں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسے بارک ریشے جو نروامپلسز کو سیل باڈٰی سے دور لے جاتے ہیں
Choose an answer
ایگزانز
ڈینڈ رائٹس
سائی نیپسز
مالکن شیتھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ٹشو کا پردہ جو گلاٹس کی حفاظت کرتا ہے کہلاتا ہے.
Choose an answer
ٹریکیا
گلاٹس
برونکائی
ایپی گلاٹس
Previous
Skip
Next
Back