More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب کفار کے پاس رحمٰن کی طرف سے کوئی نئی نصیحت آتی تو وہ کیا کرتے.
Choose an answer
اس سے منہ موڑ لیتے
اس کی تائید کرتے
خوش ہوجاتے
اسکا پرچار کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 2
قیامت کے دن جنت قریب کردی جائے گی.
Choose an answer
اچھے لوگوں کے
پڑھے لکھے لوگوں کے
پرہیزگاروں کے
جاہلوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ الشعراء کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں.
Choose an answer
فرشتوں کی
علماء کی
حکمرانوں کی
شاعروں کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے.
Choose an answer
سورہ الشعراء
سورہ العنکبوت
سورہ الروم
سورہ لقمٰن
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کس ظالم قوم کے پاس بھیجا گیا.
Choose an answer
نمرود کی قوم
ہامان کی قوم
شداد کی قوم
فرعون کی قوم
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر عذاب آنے کی وجہ تھی.
Choose an answer
ناپ تول کی کمی
بدکرداری
لوگوں سےبرا سلوک
سرکشی
Previous
Skip
Next
Question # 7
قیامت کے دن جہنم کن لوگوں کے سامنے کردی جائے گی؟
Choose an answer
غریبؤں کی
ان پڑھوں کے
گمراہوں کے
پڑھے لکھوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
فرعون نے کس قوم کو اپنا غلام بنا رکھا تھا.
Choose an answer
بنی بکر کو
بنی اسماعیل کو
بنی اسرائیل کو
بنی قریطہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
عموما جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں.
Choose an answer
اداکار لوگ
گمراہ لوگ
ان پڑھ لوگ
پڑھے لکھے لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی نے کس سورت کا آغاز حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے سے کیا ہے.
Choose an answer
سورہ الفرقان
سورہ طہ
سورہ الشعراء
سورہ الانبیاء
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے ہلاک کردیا.
Choose an answer
اپنے جانوروں کو
غلاموں کو
اللہ تعالی کی اونٹنی کو
نیک لوگوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 12
قرآن مجید حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کس فرشتے کے زریعے ہوا؟
Choose an answer
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Back