More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran 9th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی کن لوگوں کوجنت کا وارث بنائیں گے
Choose an answer
عقل مندوں کو
مالداروں کو
غریبوں کو
پرہیز گاروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے سب سے پہلے کس کو توحید کی دعوت دی.
Choose an answer
اپنے والد کو
اپنے دوستوں کع
اپنے خاندان کو
اپنی قوم کع
Previous
Skip
Next
Question # 3
شاہ حبشہ کے دربار میں تلاوت کی گئی .
Choose an answer
سورۃ الحج
سورہ طہٰ
سورۃ مریم
سورۃ الانبیاء
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے کسے ماں کی گود میں کلا کرنے کی صلاحیت عطا فرمائی.
Choose an answer
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ الفاظ کس نے کہے کہ" میری ہڈیاں بوسیدہ ہوچکی ہیں اورمیرے سر کے بال سفید ہوچکے ہین.
Choose an answer
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت صاٌلح علیہ السلام
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے تھے
Choose an answer
بھتیجے
بھائی
پوتے
بیٹے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت مریم علیہ السلام کے حالات کا تفصیلی زکر کون سی سورت میں ہے.
Choose an answer
سورۃ النساء
سورۃ مریم
سورۃ النور
سورۃ آل عمران
Previous
Skip
Next
Question # 8
کوہ طورپر کون سے نبی اللہ تعالی سے ہم کلام ہوئے تھے.
Choose an answer
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورۃ مریم کے آغاز میں کس نبی کا زکر ہے.
Choose an answer
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 10
نجاشی بادشاہ تھا
Choose an answer
حبشہ کا
یمن کا
روم کا
ایران کا
Previous
Skip
Next
Back