More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Unit 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی مائع میں تیرنے والا جسم اپنے وزن کے مساوی وزن کا مائع اپنی جگہ سے پرے ہٹایا ہے-یہ اصول کہلاتا ہے-
Choose an answer
بوائل کا
چارلس
تیرنے کا اصول
پاسکل کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی جسم کے یونٹ والیوم کا ماس کہلاتا ہے-
Choose an answer
ڈینسٹی
پریشر
حرارت
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
_______= ٹینسائل سٹرین-
Choose an answer
چوڑائی میں تبدیلی/اصل لمبائی
لمبائی میں تبدیلی/اصل لمبائی
اونچائی میں تبدیلی/اصل لمبائی
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ارشمید کے اصول کے مطابق اچھال کی فورس برابر ہوتی ہے:
Choose an answer
ہٹ جانے والے مائع کے وزن کے برابر
ہٹ جانے والے مائع کے والیوم کے برابر
ہٹ جانے والے مائع کے ماس کے برابر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سسٹم انٹرنیشنل میں پریشر کا یونٹ پاسکل ہے اور ایک پاسکل برابر ہوتا ہے:
Choose an answer
104 Nm-2
1 Nm-2
102 Nm-2
103 Nm-2
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایلاسٹک لمٹ کے اندر کسی بھی جسم میں پیدا شدہ سٹرین اس پر لگائی جانے والی سٹریس کے ڈائریٹکلی پروپوشنل پوتا ہے یہ قانون ہے-
Choose an answer
ہک کا
چارلس کا
ارشمیدس کا
پاسکل کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سطح سمندر پر مرکری کالم کی بلندی ہوتی ہے-
Choose an answer
73cm
72cm
74cm
76cm
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی گئی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
والیوم
پریشر
انرجی
ڈینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 9
گیس برتن کی دیواروں پر ڈالتی ہے-
Choose an answer
حرارت
گندگی
دباؤ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پریشر کو عموما ظاہر کیا جاتا ہے-
Choose an answer
F
R
r
T
Previous
Skip
Next
Question # 11
اچھال کی قوت =-------------
Choose an answer
جسم کے وزن
جسم پر لگائی گئی فورس
والیوم
ایریا
Previous
Skip
Next
Question # 12
مائع کی سطح پر عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
مالیکیولوں کی باہمی قوت
سرفیس ٹینشن
کشش کی قوت
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہائڈرولک بریک سسٹم ہائڈرولک جیک اور ہائڈرولک پریس کس قانون کے تحت کام کرتے ہیں-
Choose an answer
پاسکل
چارلس
نیوٹن
بوائل
Previous
Skip
Next
Back