More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Unit 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ان میں سے کون سا مقدار ماخوذ یونٹ نہیں ہے؟
Choose an answer
پاسکل
کلوگرام
نیوٹن
واٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
لمبائی،وقت،ماس مثالیں ہیں-
Choose an answer
ماخوذ مقداریں
بنیادی مقداریں
الف ب
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ورنیئر کالیسٹ کاونٹ برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
1/100 سینٹی میٹر
1/10 سینٹی میٹر
1/100 سینٹی میٹر
1/10 ملی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
الیکڑک کرنٹ کا یونٹ ہے-
Choose an answer
سکینڈ
فیراڈ
ایمپیر
نیوٹن میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک طالب علم نے سکریو گیج کی مدد سے شیشے کی شیٹ کی موٹائی معلوم کی- میں سکیل پرریڈنگ 3 درجے ہے- جبکہ انڈکس لائن کے سامنے آنے والا سرکلر سکیل کا درجہ 8واں ہے-اس طرح اس کی موٹائی ہے:
Choose an answer
3.8 cm
3.08 mm
3.8 mm
3.08 cm
Previous
Skip
Next
Question # 6
کائنات کے ہر مظہر کا تعلق مادہ اور ہے-
Choose an answer
پاور سے
انرجی سے
فورس سے
پلازمہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
مین سکیل اور ورنیئر سکیل کے درجوں کے درمیان فرق کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ورنیئر کونسٹنٹ
ورنیئر کا ایرر
ورنیئرکالیسٹ کاونٹ
تینوں میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیمائش میں غلطی کے امکان کی کتنی وجوہات ہوسکتی ہیں-
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 9
فورس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
کولمب
نیوٹن
جول
سلگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
شے کی مقدار کی علامت ہے-
Choose an answer
T
K
n
mol
Previous
Skip
Next
Question # 11
کلوگرام فی مکعب میٹر کس کا یونٹ ہے-
Choose an answer
ولاسٹی
ڈینسٹی-کثافت
ایکسلریشن
سپیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
مادہ مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
ایٹمز پر
مالیکیولز پر
الف اور ب
تینوں غلط
Previous
Skip
Next
Back